سنو اداس لڑکی ۔۔۔۔ تم۔اپنی محبت کو اپنے چاروں اطراف مہکتاپاؤ گی💓 تمہارے اداس دل میں 💓ایک دن خوشیاں ہوں گی انشاءاللّٰه بس اسی خوش فہمی کے سارے ذندگی گزر رہی ہے😞
💔💔💔 وہ شخص ہی ہو نہ آپ جسے میں کہا کرتی تھی کے مجھے اللہ کے پاس جانا ہے تو کہتے تھے کے اللہ تو آپ کے پاس ہیں آپ کے دل میں اور اب خود ہی اس دل کو دکھاتے ہیں😔 😟😔😞 بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو، مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی 😶😣
💓💓💓 میں نے بچپن میں تمہاری تحتی پر لفظ "محبت" لکھا تھا تم نے غصے میں آ کر استاد کو جو میرا لکھا لفظ "محبت" دکھایا تھا اور جو مجھے مار پڑی تھی وہ آج تک یاد ہے مجھے اور پھر روتے روتے میں نے تمہاری آنکھوں کے سامنے اپنی ٹوٹی ہوئی قلم سے اپنی تحتی پر لفظ "محبت" لکھ کر اس پر سیاہی سے بھری دوات الٹ دی تھی اس سیاہی سے میں نے تمہاری محبت کو کالے اندھیرے میں چھپا دیا تھا .. پھر یہ برسوں بعد تمہیں آج جو میں نے دیکھا ہے محبت کالے رنگ میں چھپ کر بھی اتنی چمکتی کیوں دکھائی دینے لگی ہے... کیا میری تختی جو بریک ٹائم کے بعد سے آج تک مجھے نہیں مل سکی تھی وہ تمہارے پاس ہے ۔۔۔؟؟ 💓💓💓
ھزار سجدے تو کر چُکا ھُوں قَضا تُمہاری محبتوں میں _ مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ اَدا کَرُوں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ _ بغیر پانی بھی کوئی مَچھلی بھلا کبھی رہ سَکی ھے زندہ ؟؟ _ مَیں تُجھ کو کھو کر، کِسی کا ھو کر بتا کروں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جُدا رھُوں گا تو کیا کروں گا ؟؟ _ یہ ٹھِیک کَہتے ھو بے وفا ھُوں وَفا کروں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ _ بس اَیک تُو ھی تو رہ گَیا ھے جہاں سارا تو کھو چکا ھُوں _ تُجھے بھی اپنی اَنا میں آ کر خفا کرُوں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ _