*اے بنت ہوا خود کو پہچان* *اپنا مقام پہچان زمانہ جاہلیت کی طرح نہ بن جا* *تجھے تیرے رب نے خاص مقام دیا ہے اس مقام کو پہچان خود کو چھپا کہ عورت ایک چھپی ہوئی چیز ہے نہ کے ظاہر کی جانے والی*
*اللّٰہ نے عورت کو مرد کی پیشانی سے نہیں بنایا کہ وہ اس کی حکمرانی کرے نہ ہی اس کے پاؤں سے بنایا ہے کہ اس کی غلامی کرے بلکہ اس کی پسلی سے بنایا تاکہ اس کے دل کے قریب رہے*
تـــــوبہ کرنے سے انسان ایسے ہـــــو جاتا ہے جیسے کبھی گنــــاہ کیا ہی نہیں ...... تو یہ چــــانس بس تب تک ہے جب تک ســــانس ہے اسکے بعد صرف دردناک عـــــذاب ہوگا اور پچھــــتاوا رہ جاۓ گا تو اے بنـــــدے ابھی بھی تیرے لیے تـــــوبہ کا دروازہ کھلا ہے تو ایک بار اللـــــہ کے آگے جھـــــک کر دیکھ وہ تجھے اپنی رحمتـــــ کی چادر سے ڈھــــانپ دے گا اور تجھے معــــاف کر دے گا..... بیشکـــ وہ بہت مہـــــربان اور رحیـــــم ہے
سنو ۔۔💕 لوگ کبھی بھی پہلی یا آخری محبت نہیں ہوتے ۔۔۔پہلی اور آخری محبت صرف اور صرف ہمارا اللہ ہے ۔۔❤️🤍✨ اور لوگ ۔۔❓ لوگ تو درمیان ہوتے ہیں۔۔جو پیدائش سے موت تک زیست کی سا عتو ں میں چند گھڑیوں کا ساتھ دینے کے لئے زندگی میں شامل ہوتے ہیں ۔😊