*دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کا موسم ہے۔ موسم گزر جاتے ہیں وقت بیت جاتے ہیں لیکن من پسند شخص کے ساتھ بیتے لمحوں کی حدت ہمیشہ قائم رہتی ہے* 🖤😒🔥
*میں کہتی ہوں ۔کیوں نہیں رہ سکتی دلہن پردے میں؟ کیوں نہیں ہو سکتی تلاوت میوزک کی جگہ؟ کیوں نہیں نکاح کرتے ہوۓ ایک سنت پر عمل کرتے ہوۓ اس تقریب پر حرام کاموں سے بچا جا سکتا؟ کیا اس زندگی کا آغاز قرآن کی تلاوت کرتے ہوۓ نہیں ہو سکتا؟؟ کیا ایک رشتہ کے آغاز کے لیے ناچ گانا اتنا ضروری ہے کہ شادی والے گھر سپیکر نا آئیں تو کہا جاۓ کہ پتہ تو چلے فلاں کے بیٹے بیٹی کی شادی ہے ؟ آخر کیوں ہم اپنے انبیاء کی تعلیمات کو بھول جاتے ہیں ۔۔ ؟ کیا انبیاء علیہ السلام نے نہیں کیے نکاح بغیر میوزک ، بغیر بے پردگی،بغیر کسی حرام کام کے ؟؟ کیا لوگوں کی باتیں اتنی میٹر کرتی ہیں کہ اپنی زندگی کے آغاز کو نا چاہتے ہوۓ بھی حرام کاموں سے کیا جاۓ کہ بھئ لوگ کیا کہیں گے۔💔 بھئ لوگ کہہ دیں کہ مر جاؤ تو مر جاؤ گے کیا؟؟؟؟* Nicky99
مصلے پہ بیٹھ کر مانگی گئی دعائیں نصیب کے سارے رنگ بدل سکتی ہیں۔۔۔۔۔ رات کی تنہائی میں بہائے آنسو آپ کو آپکی چاہتوں کا بادشاہ بناسکتے ہیں۔۔۔اللہ سے مانگیں باتیں کریں ۔۔۔اللہ کو بتائیں اللہ کو دوست بنائیں دوستوں کی بات جلدی سن لی جاتی ہے۔۔
*اِصلاحی قَول* اِتنا مَت بولیں کہ لوگ! آپ کے *خامــــــــوش* ہونے کا اِنتِظار کریں، بلکہ! اِنتا بَول کر، *خــــــــــــــــــــاموش* ہو جائیں کہ لوگ، *اور سُننَے کا اِنتِظار کریں*