*کسی انسان سے اتنا ہی لگاؤ رکھیں ، جتنا آپ اس کی علیحدگی یا نفرت کا دکھ برداشت کر سکیں۔۔.!!💔😑*
*ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟*
*آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم*
❤️🥀
*یہی لکھا تھا میرے ہاتھ کی لکیروں میں*
*میں اگر پیار کرو گی تو بکھر جاوں گی*
❤️🥀
*ایک لا حاصل شخص کی تمنا میں ساری حستی بکھر گئی* ❤️💯🥀