Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

*___________🔐🎀🪄*
*میری ساری شکایتیں فضول گیئیں... جب کان میں اُس نے کہا "لاڈلی ہوں تمہاری "🔐❤️🌍🔥*

Nicky99
 

*"من پسند شخص ہمیں بتاتا ہے کہ ہماری اوقات کتنی اور کیا ہے اور کسی میں یہ جرات نہیں ہوتی* ۔" 💔🙂

Nicky99
 

*باتونی سے باتونی انسان بھی جب محبت میں مبتلا ہوتا ہے تو وہ خاموش ہو جاتا ہے اور خاموش سے خاموش انسان بھی جب محبت کرتا ہے تو خوشی سے چیخ اٹھتا ہے* ✨😇♥️

Nicky99
 

*خُواب نہیں دیکھنے چاہیے ، یہ ٹُوٹ کر ساری عُمر آنکھوں میں کَرچیوں کی طرح چُھبتے رہتے ہیں آنکھیں زخمی ہو تو رُوح بھی زخمی*
*رہتی ہیں😑💔*

Nicky99
 

پورے 23 سال ہو گئے ہیں اولاد کی نعمت سے محروم ہوں
دعا کرو میری شادی ہو جائے🙂🤝🏻
😂😂
😜😜😜😜😜🖋✏😆😆😆😆😆

Nicky99
 

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں صاحب...
کھانے کے بعد سویٹ ڈش کی جگہ چینی کا پھکا مارتے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣

Nicky99
 

میں ارتغل ہوں.. 😁😋 اور آپ سب گروپ کے ممبرز قائی قبیلے والے ۔..!!! حليمہ کہاں ہو تم...🙈🙈🤣🤣😅🙈😊😊🙈🤣

Nicky99
 

ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😛😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Nicky99
 

صبح ساڑھے 5 بجے اٹھ کر دو سیکنڈز کے لیے آنکھیں بند کرو تو 8 بج جاتے ہیں 😒
یہ سہی تماشا ہے ویسے 😑😒😂😂

From Nicky99
N  : From Nicky99 - 
Life Advice image
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
From. Nicky99
N  : From. Nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
Life Advice image
N  : From.nicky99 - 
Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللہ اور اس کے رسول کی چاہت ہے❤️ 😊🖤