Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

آج میں بہت خوش ہوں
کیونکہ میری پچھلی سردیوں والی جرسی سے 50 روپے نکلے ہیں🫣😶🙂😂

Nicky99
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ😕
یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں 🙄
ان کی لاشیں کہاں ملتی ہیں 🤔🧐😒🤣🤣🤣

Nicky99
 

آج میں نے پانی کو بے وقوف بنادیا
دو گھنٹے گرم کر کے نہایا ہی نہیں 🙊
🤣😂😁😜😝

Nicky99
 

شادی شدہ حضرات سے گزارش ہےکہ بیوی کو چوڑیاں ضرور پہنایا کریں تاکہ پتہ چل جائے وہ کمرے کی طرف آ رہی ہیں
🤣😂 😜

Nicky99
 

سردیوں میں نہانے کے لیے سائنس پتہ نہیں کب خشک پانی دریافت کرے گی 😁😮💨🤧🙄🥴😂😂😂😂😂

Nicky99
 

*بابا جی کہتے ہے....😒😒*
*بے شرم لوگ بہت دیکھے ہے....😒😒*
*لیکن پوسٹ پڑھ کر اگنور کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہوتا ہے😤😐😂*

Nicky99
 

پیار کرنے سے بہتر ہے کہ بندہ کمیٹی ڈال لے
پتا تو ہوتا ہے
میری ہے مجھے ملے گی🙌🤝😂😂😂

Nicky99
 

*ذہنی سکون کیلیے ضروری ہے کہ ہر انسان کی. ہر بات کو دل سے نہ سمجھا جائے*
*اگر خدا کی جنت چاہتے ہوں تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو*
*یہی دین کا خلاصہ ہے*

Nicky99
 

*سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کی اپنے خیالات سے ہوتی ہے* 📿💔

Nicky99
 

*اُس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے ، اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد رہا* ♥️

Nicky99
 

برس سکے تو برس جائے اس گھڑی ؛؛ ورنہ
بکھیر ڈالے گی بادل کے سارے خواب ؛؛ہوا 🌧️🌨️

Nicky99
 

کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں, ❤💯🥀
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤💯
ویسے آپ کو کیا لگتا ہے 🥰
مجھے بتائیں سب

Nicky99
 

رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں۔🖤🙂

Nicky99
 

*▫️اللہ کے راستے پہ بھاگ نہ سکیں تو چل لیں چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹ لیں مگر رکیں نہیں ،راستہ نہ بدلیں!♥️☑️*

Nicky99
 

کس نے تم سے کہہ دیا کہ اللہ تمہاری دعائیں قبول نہیں کرے گا
کیوں ذرہ سی دیر کو اللہ کا انکار سمجھ بیٹھے ہو ارے وہ تو بادشاہ کل کائنات ہے وہ تو ایسا بادشاہ ہے جو نامانگنے پر ناخوش ہوتا ہے جو اگر مانگ لو تو پوری دنیا کو آپ کے قدموں میں رکھ دے صبر رکھو وہ دے گا کیونکہ وہی دے سکتا ہے

Nicky99
 

وقت ھے جھونکا ھوا کا اور ھم فقط پیلے پتے ۔۔۔ کون جانے اگلے دسمبر تم کہاں ھم کہاں

Nicky99
 

سب کو مل رہے ہیں ا نت الحیا ت
اور ہمیں مل رہے ہیں لوگ واحیات.🙂💔
🖤🍁

Nicky99
 

وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ھو
مزہ تو تب ہے جب محبت کسی کی باتوں سے ھو🖤🥀

Nicky99
 

*لکھی ہوئی بات ہر کوئی سمجھ نہیں سکتا کیونکہ لکھنے والے جذبات لکھتے ہیں اور پڑھنے والے الفاظ پڑھتے ہیں.* ✨😇♥️

Nicky99
 

*"میں کہانیوں میں ادھورے رہ جانے والے کرداروں پر رونے والی لڑکی خود بھی اپنی زندگی کے ایک موڑ پر چپ چاپ مر جاؤں گی!-"* ✨😇♥️