بہت ساری پریشانیاں صرف ہمارے اپنے گناہوں کی وجہ سے آتیں ہیں
کوشش کیا کریں ہر وقت استغفار کرنے کی
بے شک کہ استغفار گناہوں کو دھو دیتا ہے
ٹھوکروں کے بعد جب
رب کا ساتھ ملتا ہے نا تب جو مضبوطی اور لذت نصیب ہوتی ہے ناں ویسی مضبوطی ٹھوکر لگنے سے پہلے کبھی نہیں ملتی ، اکثر ٹھوکریں رب سے ملا دیتی ہیں یہ ٹھوکریں لگتی ہی اس لیے ہیں کہ بندہ رب سے رجوع کر لے،""
کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی
دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی نکھر آتے ہیں🌸🥰
*اگر اپنے ہمسفر سے محبت ہے تو اسے آگ سے بچانے کا بھی اہتمام کریں، صرف دنیا پہ نظر نہ رکھیں، آخرت کو بھی ترجیح دیں، یہ بھی دیکھیں کہ میرا ہمسفر پورے دن کتنی نمازیں اور کتنا قرآن پڑھتا ہے، یہ ہے اصل محبت.. ورنہ دنیا میں تو سبھی پھنسے ہوئے ہیں...🌹♥️🌹*
کل رات میں اپنے ہی موبائل
کی لائٹ on کر کے
اپنا ہی موبائل ڈھونڈ رہا تھا
😫🙄🙄😒😒
بہت کمال کی شاعری لیکر آ رہی تھی😂😂
شاپر پھٹ گیا سب تتر بتر ہوگیا 🤣🤣
عشق جب الٹا لٹکاتا ہے
تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے
چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی🤣😂🙈😜
اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜😉😉
آج میں بہت خوش ہوں
کیونکہ میری پچھلی سردیوں والی جرسی سے 50 روپے نکلے ہیں🫣😶🙂😂
وہ پوچھنا یہ تھا کہ😕
یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں 🙄
ان کی لاشیں کہاں ملتی ہیں 🤔🧐😒🤣🤣🤣
آج میں نے پانی کو بے وقوف بنادیا
دو گھنٹے گرم کر کے نہایا ہی نہیں 🙊
🤣😂😁😜😝
شادی شدہ حضرات سے گزارش ہےکہ بیوی کو چوڑیاں ضرور پہنایا کریں تاکہ پتہ چل جائے وہ کمرے کی طرف آ رہی ہیں
🤣😂 😜
سردیوں میں نہانے کے لیے سائنس پتہ نہیں کب خشک پانی دریافت کرے گی 😁😮💨🤧🙄🥴😂😂😂😂😂
*بابا جی کہتے ہے....😒😒*
*بے شرم لوگ بہت دیکھے ہے....😒😒*
*لیکن پوسٹ پڑھ کر اگنور کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہوتا ہے😤😐😂*
پیار کرنے سے بہتر ہے کہ بندہ کمیٹی ڈال لے
پتا تو ہوتا ہے
میری ہے مجھے ملے گی🙌🤝😂😂😂
*ذہنی سکون کیلیے ضروری ہے کہ ہر انسان کی. ہر بات کو دل سے نہ سمجھا جائے*
*اگر خدا کی جنت چاہتے ہوں تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو*
*یہی دین کا خلاصہ ہے*
*سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کی اپنے خیالات سے ہوتی ہے* 📿💔
*اُس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے ، اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد رہا* ♥️
برس سکے تو برس جائے اس گھڑی ؛؛ ورنہ
بکھیر ڈالے گی بادل کے سارے خواب ؛؛ہوا 🌧️🌨️
کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں, ❤💯🥀
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤💯
ویسے آپ کو کیا لگتا ہے 🥰
مجھے بتائیں سب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain