خاموشی تم سمجھتے نہیں اور بیان ہم سے ہوتا نہیں 🙂
سوچ اور خواہش 💫اچھی ہو تو
اللّٰہ تقدیر ✨بدلنے میں دیر نھیں کرتا
"تجھے چاہتے ہے،تیرے جیسوں کو نہیں"👑🔥💯
*"ہم ایک ہی شہر میں رہ کر عمر بھر نہ ملے ! "_ 💔🙃*
🥺🥀
ایک شانہ اگر ملا ہوتا
بات جاتی نہ چار شانوں پر
تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اب اتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی💔
کوئ ایسا شخص بھی دے مولا 😊
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو 💔
*زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے*🥀🖤
*شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں*🔥⏳
دو تین دفعہ کا ذکر ھے کے دو چوچو 🐥🐥کو آپس میں پیار ہو گیا🙈
وقت گزرنے کے بعد دونوں کا پیار گہرا ہو گیا 😍😍
اور
پھر جب دونوں جوان ہو ے تو دونوں کو پتا چلا کہ دونوں مرغے ھے 😂😱😂
یہی حال Fb کا ھے
ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں 🥰😊
لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے 😛😂🤣🤣
یہ ڈراؤنی فلمیں😏 بنانے والے😐 دروازے کو تیل 🙄🤔کیوں نہیں لگاتے😏
چرررررررررر کی آواز سے ہی آدھی جان نکل جاتی ہے😥😑🤣🤣😂😂
دو ماہ سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
😂🤣😂🤣😂
آج کل ٹھرکیوں کی نئی پوسٹ 😒
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"
سیدھی طرح کہہ دو پہلے والی باجی نے بلاک کر دیا ہے🙄
😂😂
میری امی کو بھی جادو آتا ہے😎😎🤗🙈🤗🙈
وہ جوتی اٹھاتی ہیں اور میں غائب😀😎😁😂😂
آج کل 12 سال کی بچیوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے........🙄
"میں اپنے ماضی کو بھول چکی ہوں........🙄🤔😒😒
بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی.
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں میرا سب کچھ تمہارے نام ہے👀🙆😩
جن کی سم بھی ان کے ابو کے نام ہوتی ہے😁🙌😂💯🙆😩
شاعر کہتا ہے
تیری چاہت کے سوا اس دنیا میں رکھا کیا ہے 😍😍
مُجھے لگتا ہے
شاعر نے کبھی بریانی نہیں کھائ۔۔۔😊😂😂😋 😂🤭
وفا ڈھونڈنے نکلا تھا 🙈🤭
وائے فائے مل گیا اُدھر ہی بیٹھ گیا😂
وفا ڈھونڈنے نکلا تھا 🙈🤭
وائے فائے مل گیا اُدھر ہی بیٹھ گیا😂
پہلے لوگ پیار میں پاگل ہوتے تھے🤯
پھر اندھے ہونے لگے👀💀
اور اب توتلے بن گئے👅🤷
میلے بابو نے تانہ تایا🤦🥺🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain