چھپکلی کے نام میرا خط ڈیئر چھپکلی🦎 تمہیں باقاعدہ ایک دیوار بنا کر دی گئی ہے۔ جہاں تم چہل قدمی کر سکو،پھر نیچے کیوں آتی ہو زمین پر👀کیونکہ مجھےبہت خوف آتا ہے۔ کبھی ہمیں دیوار پہ چڑھتے دیکھا ہے ؟نہیں نہ 😐خیال کیا کرو،کہ کوئی کمزور دل بھی ہوتا ہے۔۔۔!!🤦♀️🌚🥺🥺
آج کل 12 سال کے بچوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے........🙄 "میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں........🙄🤔😒😒 بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی.........🙄🤔😂😂😂😂😂😂😂😂😂
_____ 🌎🐥♥️ ایک مسئلہ ہے جسکا ہل تلاش کرنا ہے۔۔ مجھے تیرے ساتھ آپنا کل تلاش کرنا ہے۔ سنا ہے ہر روز قبولیت کا اک لمحہ آتا ہے ۔۔ دعا سوچ رکھی وہ پل تلاش کرنا ہے ۔۔۔🥰
_____ 🌎🐥♥️ تھام کر ہا تھ تکلم ہو نگاہوں سے کبھی ثبت ما تھے پہ کبھی ۔ مہر محبت کرنا آج پھر سے ہے طبیعت میری ناساز بہت کیا تیرا فرض نہیں آ کے عیادت کرنا😒