_ہر شخص کا کوئی نہ کوئی اسماعیل ہوتا ہے جس کو اللّہ کی راہ میں قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے. مگر اسے قربان کیے بنا اللّہ کا قرب نصیب نہیں ہوتا._ _کسی کا مال، کسی کی اولاد، کسی کا نفس، کسی کا عہدہ اور کسی کا پیار اس کے اسماعیل ہوتے ہیں._ *دنیا میں آزمائش انہی کے لیے ہے جنہیں اللّہ عزوجل چاہتا ہے، اور قربانی و صبر وہی کرتے ہیں جو اللّہ تعالی کو چاہتے ہیں.*