*وَلَا تَهِنُــوْا وَلَا تَحْزَنُــوْا وَاَنْتُـمُ الْاَعْلَـوْنَ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ*
_اور کمزور نہ بنو اور غم نہ کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو☞◆_🤍
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
_*دنیا میں رہ کر دنیا کے لیے اتنا کام کریں کہ گزارہ ہو جائے اور باقی آخرت کی فکر کریں☞◆*_
*بَلْ تُـؤْثِـرُوْنَ الْحَیٰـــوةَ الدُّنْیَـا٘ۖ◎ وَ الْاٰخِـــرَةُ خَیْــــرٌ وَّ اَبْقٰــىؕ*♥️
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ___ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
*خوبصورتی اور زندگی ایک دن ختم ہونے والی ھے اس لیے غرور، تکبر اور گناہ سے پرہیز کریں☞◆😊💯*
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ___ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
*_اداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہیں_*
*_جو احساس رکھتے ہیں☞◆🥀😐_*
*ッ🎀
*_________★᭄✨*
*سب سے افضل عمل*
(سو مرتبہ)
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ*
اللہ پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔
محمد بن عبدالملک اموی عبدالعزیز بن مختار سہیل بن سمی ابوصالح حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو آدمی صبح و شام سو مرتبہ (یہ دعا) پڑھتا ہے قیامت کے دن کوئی اس سے زیادہ افضل عمل نہیں لاسکتا سوائے اس کے جس نے اس کے برابر یا اس سے زیادہ پڑھا ہو۔
*(صحیح مسلم 6843)*
ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا🤣🤣🤣
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:🤣🤣🤣🤣
اگر زندگی سے بہت زیادہ پریشان ہو تو
ایک لمبی سی رسّی لو اور اسے درخت پر باندھ دو
نہ
نہ۔
نہ۔
خودکشی نہیں کرنا ہے۔
بس اس کا جھولا بناؤ اور آرام سے جھولو۔۔۔😯😯😯
زندگی کے پَنگے تو ایسے ہی چلتے رہیں گے
😆😁😂😂
مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے کیونکہ وہ دل کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں
آئے دن سچا پیار....😄😍
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
• اور پھر میں نے آزاد کر دیا،
وہ میرا من پسند شخص بھی. 💔🌚✌️
اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو🙉😁😁😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain