بیوی تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے شوہر بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا😂😂😂😂 😁
: ایک اسٹوڈنٹ اسکول میں گدھا لے کر آیا . ٹیچر : اوہ مائی گاڈ . . . گدھا کیوں لائے ہو ؟ اسٹوڈنٹ : آپ نے ایک بار کہا تھا کے میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنایا . . . میں نے سوچا اِس کی بھی لائف بن جائے گی .🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣