*____________________________________________________________________________* *👈😂آج کا لطیفہ😂👉* *سکول کھلنے کے بعد* *ٹیچر : تمہارا نام کیا ھے؟* *سٹوڈنٹ: قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا بیٹا ارطغرل🤭🤣🤣
*____________________________________________________________________________* *👈😂آج کا لطیفہ😂👉* *بابا جی فرماتے ہیں* *تعلیم ہر کسی کا حق ہے* *زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊*
کہانی جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ایک دفعہ کا زکر ہے کہ ایک دن میں اپنے دوست کے گھر گیا وہ سو رہا تھا۔ دوسرے دن وہ میرے گھر آ یا اور میں سو رہا تھا۔ نتیجہ::- جیسا کروگے ویسا بھرو گے۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آنٹی تولیہ دو رہی تھی میں نے پوچھا آنٹی تولیہ دو رہی ہیں؟😉آنٹی گھور کر میری طرف دیکھا اور کہا نہیں تولیے کو پانی دے رہی ہوں🤭🤭کیا پتہ بڑا ہو کر کمبل بن جاۓ🤷🏻♂️😁😁😂😂😂