آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں ڈاکٹر: تم شادی کر لو آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی 🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂 ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی
ان پڑھ : ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔ ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔ ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا۔ 😆😆😆