Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

اگر آپ اپنی تعریف سن کے خوش ہونے کی بجاۓ شک میں پڑ جاتے ہیں تو یقین مانیں آپ کو عقل آ جا چکی ہے🤣😁😁

Islamic Quotes image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

رہتے ہیں مصروف ُ۔
کرتے ہیں بہانےُ۔
بتاتے ہیں مجبوریاںُ۔
🔥 مُرشد۔ 🔥
یہ لوگ صاف الفاظ میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے۔۔ 🤷🏻

Nicky99
 

آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔

Nicky99
 

💕__ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ
💕ﮐﺮﻭﮞ؟💕
💕__ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﺒﺎﮦ
💕ﮐﺮﻭﮞ؟💕
💕__ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﯽ _ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﺑﮭﯽ
💕ﮨﮯ___💕
💕_ﭘﮭﺮ ﮐﯿﻮﮞﺍﻭﺭﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮔﻨﺎﮦ
💕ﮐﺮﻭﮞ؟💕

Attitude Poetry image
N  🔥 : From nicky99 - 
Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

مرد اپنے سو دلائل سے وہ کام نہیں کروا سکتا
جو لڑکی اپنے پلیز سے کروا لیتی ہے
👩😁😁
*

Nicky99
 

💞دل اداس ہو
💞تو بات کر لینا
💞دل چاہے
💓تو ملاقات کر لینا
💞 ہم رہتے ہیں
💕 آپ کےہی
💕 دل میں
💞 وقت ملے
💞 تو
💕 تلاش کر لینا..
*

Nicky99
 

🌹مسکرایا تھا مجھے دیکھ کر وہ طنزاً
میں نے بھی ہنس کر تجسّس میں ڈال دیا::🌹

Nicky99
 

👈💞ایک پل کی یہ بات نہیں 💞😘
💞دو پل کا یہ ساتھ نہیں💞😘
💞کہنے کو تو زندگی ہے جنت سى پیاری💞😘
💞پر وہ ساتھ ہی کیا💞😘
جس میں تیرا ہاتھ نہیں💞😘🙈

Nicky99
 

مِنَّتیں ، مَنَّتیں ، تعویذ ، مناجات ، سفر
ایک انسان کے لئیے اتنے جتن ٹھیک نہیں...! _"🙂 💔

Nicky99
 

💞ترستی نظروں نے ___ہرپل تیرا ساتھ مانگا 💞
💞جیسے آسماں نے __ہر رات چاند مانگا
💞جل گیا سارا ___زمانہ ہم سے 💞
💞 جب ہم نے ہر ___دعا میں تیرا ساتھ مانگا❤️
🥀🍁🍁🥀

Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Jokes image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

❤️آپ کو"اپنی________________روح میں أتار لوں
خود کو"آپ کی_____________چاہت میں سنوار لوں
نہیں "چاہیے" اس_______________دنیا میں
اور کچھ
بس آپ مل"جاۓ_________تو اپنی زندگی گزار لوں.❤
❣️❣️
🐣🐥
*

Nicky99
 

*جب کچھ نہ کر سکو* تو دعا کر لیا کرو،🤲🏻🌺
*بیشک دعا ہر مصیبت کو ٹال دیتی ھـے۔*👍🏻*

Nicky99
 

"🤍🦋🖇️"
"حلال رشتہ بھی ﷲ کی ایک رحمت ہے"💜

Nicky99
 

کتنے احسان ہیں خدا کے ہم پر
کھبی پڑ ھ کر سورۃ رحمان دیکھنا🌸

Nicky99
 

ہمیشہ ہر کسی کے ساتھ اچھے بن کے رھو😇😊
کیا پتہ کس کی دعا آپ کے لئے اچھی ثابت ھو جائے 💯🌺