💕__ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ
💕ﮐﺮﻭﮞ؟💕
💕__ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﺒﺎﮦ
💕ﮐﺮﻭﮞ؟💕
💕__ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﯽ _ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﺑﮭﯽ
💕ﮨﮯ___💕
💕_ﭘﮭﺮ ﮐﯿﻮﮞﺍﻭﺭﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮔﻨﺎﮦ
💕ﮐﺮﻭﮞ؟💕
مرد اپنے سو دلائل سے وہ کام نہیں کروا سکتا
جو لڑکی اپنے پلیز سے کروا لیتی ہے
👩😁😁
*
💞دل اداس ہو
💞تو بات کر لینا
💞دل چاہے
💓تو ملاقات کر لینا
💞 ہم رہتے ہیں
💕 آپ کےہی
💕 دل میں
💞 وقت ملے
💞 تو
💕 تلاش کر لینا..
*
🌹مسکرایا تھا مجھے دیکھ کر وہ طنزاً
میں نے بھی ہنس کر تجسّس میں ڈال دیا::🌹
👈💞ایک پل کی یہ بات نہیں 💞😘
💞دو پل کا یہ ساتھ نہیں💞😘
💞کہنے کو تو زندگی ہے جنت سى پیاری💞😘
💞پر وہ ساتھ ہی کیا💞😘
جس میں تیرا ہاتھ نہیں💞😘🙈
مِنَّتیں ، مَنَّتیں ، تعویذ ، مناجات ، سفر
ایک انسان کے لئیے اتنے جتن ٹھیک نہیں...! _"🙂 💔
*ب
💞ترستی نظروں نے ___ہرپل تیرا ساتھ مانگا 💞
💞جیسے آسماں نے __ہر رات چاند مانگا
💞جل گیا سارا ___زمانہ ہم سے 💞
💞 جب ہم نے ہر ___دعا میں تیرا ساتھ مانگا❤️
🥀🍁🍁🥀