Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Sad Poetry image
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

من پسند شخص کی توجہ اور چائے
جتنی بھی مل جائے کم ہی ہوتی❤️🥀

Nicky99
 

میرا عشق ہو، تیری ذات ہو، پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں، کبھی تو ملے، کبھی ہم ملیں، ملاقات ہو❤️

Nicky99
 

کراچی کنگز کو رولائے گے😢
قلندر کو بہگاٸنگیے گے 🤓
اسلام آباد کو تڑپائے گے 🙈
ملتان کو ڈرائیں گے😬
کویٹہ کو ہٹائے گے 😃
اور ٹرافی بھی ہم لائیں گے کیونکہ ہم ہیں دلسے ❤️ 💪💪💪
پشاور زلمی ⬇️
Just a joke don't mind 😅😅

Nicky99
 

اللہ کا بنایا ہر انسان بہترین ھے 🥀🥀🥀
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ھے ❤️😇

Nicky99
 

ذرا سا دوپٹہ گرتے ہی اپنی نظریں جھکا لیتے ہیں,
کچھ مرد بنا کہے ہی اپنی تربیت دکھا دیتے ہیں . . .❤️💯

Nicky99
 

حوس کو نام محبت کا دیا ہے تم نے ۔؟
پیار میں صورت بھلا کون دیکھتا ہے،،

Nicky99
 

زندگی ایک بار ملتی ہے 😍
لہذا اسے کزن
سے شادی کر کے ضائع مت کریں 😂🤣
شکریہ🥴😊☹️

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

🦋💙-"
" وہ عورتیں جو پَردہ کرتی ہیں
وہ جاھل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث
اور اسلام کی شہزادیاں ہیں "

Nicky99
 

صرف اس تکبر میں اس نے مجھ کو جیتا تھا
ذکر ہو نہ اس کا بھی کل کو نارساؤں میں
پروین شاکر

Nicky99
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
محبت کرنی ہے تو خدا سے کرو
💕مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ملتی💕

Nicky99
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
قسمت پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو دعاکرنے سے کیا ملے گا
کیا پتا قسمت میں لکھا ہوکے دعا سے ہی سب کچھ ملے گا۔💕💕

Nicky99
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
جن کی امید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے💕💕

Nicky99
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
دوسروں کے محل دیکھ کر خود کو غریب مت سمجھو
کیونکہ امیر اور غریب دونوں کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے💕💕

Nicky99
 

ذرا سی بات تھی اندیشہ عجم نے جسے
بڑھا دیا ہے فقط زیب داستاں کے لیے
*علامہ اقبال*🌹

Nicky99
 

عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ہے
لہذا ایک دوسرے کو ٹھوڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں🙂🤪🤭

Nicky99
 

#ملک کیسے ترقی کرے گا #اقبال
تیرے
شاہین محنت کم #ٹوپی_ڈرامے زیادہ کرتے ہیں😕😂🤣

Nicky99
 

ہر انسان کے اندر ایک ڈراؤنا انسان چھپا ہوتا ہے🤫🤭
جو صرف نادرہ کے کیمروں سے نظر آتا ہے ✌️✌️😛