Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں

From nicky99
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

مینه ھغوں سرہ کوہ چے سه اخساس خو لاری
زڑگیه ہر انسان په مینه بندے سه پوھیگی..........؟؟

Nicky99
 

کچھ اور بھی تجھے اے داغ بات آتی ہے
وہی بتوں کی شکایت.وہی گلہ دل کا
داغ دہلوی

Memes & Satire image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

موت کے دن قبر کھودنے محلے کے غریب آتے ہیں
جبکہ شادی کے دن الگ کھانا امیروں کے لیے بنتا ہے
ہم اجتماعی منافق ہیں 💯

Nicky99
 

"تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو جانتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

Nicky99
 

اس سے کہنا کے مکافات عمل اٹل ہے
خدا حق مارنے والوں کو معاف نہیں کرتا🥀

Nicky99
 

محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. . .
لیکن اگر کبھی کسی ایک کو چننا پڑے ...
تو عزت، پھر عزت، ہر بار عزت، صرف عزت_" 🙂❤️🔥

Wilan tin day nahi manana cahiye
N  : Wilan tin day nahi manana cahiye - 
Nicky99
 

الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں
جاؤ,, آنکھوں پہ دھیان نہ دو۔
جون ایلیاء

Nicky99
 

🥀💔
اسے کہنا!!! تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کوئ اور نہیں ہے میرا💔

Nicky99
 

میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے😘
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں"💞🙈

Nicky99
 

کبھی موسموں کے سراب میں کبھی بام و در کے عذاب میں..
وہاں عمر ہم نے گزار دی جہاں سانس لینا محال تھا..🔥

Nicky99
 

کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں کے نیند آ جائے۔

Islamic Quotes image
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

ہم اسے بس یہ کہہ کر رو پڑے_💔
محبت تھی،ہے،اور ہمیشہ رہے گی_♡●good morning 🌄🌄