Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Memes & Satire image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

*اور پھر ایک دن میرے لئے___!*
*بہت ساری محبتیں جاگ اُٹھیں گیں*🖤

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

کم لباس تن پر عجیب لگتی ہے امیر باپ کی بیٹی غریب لگتی ہے

Nicky99
 

دولت محنت کرنے سے نہیں بلکہ عقل سے آتی ورنہ سر پہ پتھر اْٹھانے والے۔مزدور سے زیادہ دولت مند بن جاتے۔

Nicky99
 

ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا....
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی....
🥀🖤

Nicky99
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔

Attitude Poetry image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔

Nicky99
 

#نا پاس ہو________________نہ دور ہو 💞💞
#پھر بھی میرے مسکرانے کی وجہ تم ہو😍☺

Nicky99
 

#یوں نہ دیکھا کرو #خدا کیلئے
#بڑھ گئی محبت تو #مصیبت ہوگی❤❤

Nicky99
 

#یوں نہ دیکھا کرو #خدا کیلئے
#بڑھ گئی محبت تو #مصیبت ہوگی❤❤

From nicky99
N  : From nicky99 - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

ہاں! مجھے سکون چاہیے ، موت جیسا..🙂💔🍁
*تم بھی ہوتے تو اچھا ہوتا🍂*

Nicky99
 

*وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے*🥀
*اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں*🙂..

Nicky99
 

❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️

تم چائے کی طرح محبت تو کرو
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا۔۔
N  : تم چائے کی طرح محبت تو کرو میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا۔۔ -