ہے محبت حیات کی لذت ورنہ کچھ لذت حیات نہیں کیا اجازت ہے ایک بات کہوں وہ مگر خیر کوئی بات نہیں💔🌚
جون ایلیا 🖤
_ .. 🔥
مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہیں 🥀🙂
تو بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر💔
💘💌دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
💔💘ہمیں اس شخص نے گلے لگا کے مارا ہے..
کہانی آگے بڑہنے لگتی ہے تو ۔۔🔥
ڈر لگتا ہے کہ ختم ہوجائے گی 🔥
کچھ نگاہیں منتظر ہیں فراز 🔥
اور کسی کو فرصت ہی نہیں 🔥
کیوں نہ آج کہیں تنہا بیٹھ کر 🥀
اپنے زندہ ہونے پر رویا جاۓ! 😥
جون ایلیاء
😥پل #صراط ھے #یادیں تمھاری..؟💔
😥#قیامت تک #لٹکا رھونگا #میں...🤕
#سیدجون______ایلیاء 😥🥀💔😌
#Jutt 😌💔🥀😥
Happy rainy night😜😜🌧️🌧️
تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر ؟
کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفور الرحیم ہے۔❤
انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے
مرشد
مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یہ ہمیں گوارہ نہیں
.........
*وہ شخص میرا ہونے پہ راضی ہی نہیں تھا*
*سو ہم نے دعاوں کی تکمیل روک دی.........!🙃*
محبت میں جھکنا بری بات نہیں❤
عزت ، احساس، خیال محبت سے بڑھ کر ہوتا
میں نے صدیوں گُزارنا ہے تمہیں..
تم میرا آخری زمانہ ہو.💔
کہتے ہیں اک لڑکی کہ پڑھنے سے سارا گھر تعلیم یافتہ ہو جاتا ہے
لیکن 🧐🧐
اس لڑکی کے سکول یا کالج جانے سے جو دس لڑکے فیل ہوتے ہیں 🤪🤪
ان کا ﺫمہ دار کون 🤔🤔
😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕