Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

اک لڑکی ہنستی تھی، چھوٹی چھوٹی باتوں پر
لیکن یہ بات پرانی ہے، جانے کتنے سالوں کی...!!

Nicky99
 

ہر خوشی ہوگی دسترس میں مگر
تجھ کو لاحق ، میری کمی ہوگی🖤

*جب دل دُکھتے ہیں تو  .💔*
*زُبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں..😭*
*ٹوٹا-دل* 😞💔
N  : *جب دل دُکھتے ہیں تو .💔* *زُبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں..😭* *ٹوٹا-دل* 😞💔 - 
Nicky99
 

" وہ ہم سے ہزاروں کوششیں کرنے کے باوجود بھی بُھلایا نہیں جا رہا ۔ " 💔🙂

Nicky99
 

ﻭﻗﺖ ﻣﭩﯽ ﮈﺍﻝ ﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ ، ﻣﺎﺿﯽ ﭘﺮ ، ﺁﺭﺯﺅﮞ ﭘﺮ ،ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﭘﺮ ، ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ

Sad Poetry image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل
میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل 🖤🥀

Nicky99
 

//وہ مجھے ورد ورد یاد ہے،
اور میں اس کے ذکر میں بھی نہیں ♥️

Nicky99
 

حصار مسکراہٹ کا ہو،
گہری آنکھوں کا ہو
، مضبوط بانہوں کا ہو یا دل سے نکلی دعا کا ہو.
خوش قسمت ہے وہ جو کسی ایسے حصار میں ہے۔۔۔❤
❤️ 💥

Nicky99
 

سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

"وہ شخص میری بےبسی کو ؛ میری بےحسی سمجھتا رہا " 🙂💔

Nicky99
 

"مجھے زندگی کی سچائی تب پتا چلی💞 جب راستہ میں پڑے ہوئے پھولوں🛐💮 نے مجھ سے کہا دوسروں کو خوشبو دینے والے یوں ہی کچل🚫♨️ دے جاتے ہیں"

Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

"محبت میں مبتلا ایک شخص کے مطابق دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص پر مشتمل ہے..."

Sad Poetry image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

جب کسی سے محبت کرو تو اس نیت سے کرو کہ وہ تمہیں ملے یا نا ملے لیکن جب بھی وہ محبت کرے یاد اسے تم آؤ•
🥀)*

Nicky99
 

کب تمہیں عشق پہ مجبور کیا ہے ہم نے
ہم تو بس یاد دلاتے ہیں چلے جاتے ہیں
آپ کو کون تماشائی سمجھتا ہے یہاں
آپ تو آگ لگاتے ہیں چلے جاتے ہیں
💔💔💔 🥀)*

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

ہم ایک ساتھ سجتے ہیں
ہم ایک تصویر بنوائیں گے❤️🥀
تم تھام کے رکھنا میرا ہاتھ
ہم ایک سنگ مسکرائیں گے❤️
🥀)*