:یقین تھا_________بھول جاو گے مجھے.....!!!-
خوشی ہوا امید________ پر پورا اترے....!!!
Sad💔😞😭🥀)*

ﺍڪ ﺟﺮﻡ ﺟﻮ ﮨﮯ ﺁﭖ ڪﻮ ﭘﺎﻧﮯ ڪﯽ ﺁﺭﺯﻭ
ﺳﻦ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﯾﮧ ﺟُﺮﻡ ﺩﻭﺑﺎﺭﺍ ڪﺮﻭﮞ ﮔا ﻣﯿﮟ
۔۔۔۔۔۔
جو چھوڑ گے وہی بوجھ تھے🙂
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں ♥️
مرشد ۔

🤫 #چاہون تو #سنور بھی #سکتا ہوں
#خود کو #خود ہی #بگاڑ #رکھا ہے.🔥♥️
مجھ پہ لازم ہے۔۔۔۔ میں اسے دیکھوں 💕
اس کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔ وہ جدھر دیکھے 💔
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,. ~♥~♥..............~♥~♥ یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے 🔥💯

صلیب وقت پر میں نے پکارا تھا محبت کو
میری آواز جس نے بھی سنی ہوگی ہنسا ہوگا
جون ایلیاء 🌹🍁
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔
کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟😒؟
❤🅰️❤
تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو
مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہوجاؤں گا
جون ایلیاء 🌹🍁
منتیں ہیں خیال کی تیرے
خوب گزری ترے خیال کے ساتھ💔
🔥سید جون ایلیا🔥
❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain