ھم نے باندھا ھے تیرے عشق میں احرام جنوں
ھم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلایئ کا 🥀❤️my favorite song❤️💜
_*╰┈ ➤*_
•||🦋 کچھ لوگ اپنے لمحے
سوارنے کے لیے دوسروں کی
ساری ذندگی برباد کر دیتے ہیں_!!😒🖇️ 🎀°l|
جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی۔
اس شخص کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے
نعمان بھٹی🔥❤️
عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لِہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ؛ آپ بدل گئے ہیں تو اُس سے بحث نہ کریں! 🖤🙂"
✍️ *دعا میں سہل زندگی مانگنے کے بجائے مشکل زندگی جینے کی طاقت مانگا کریں* ۔✍️
"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥💔
محبت یہ تو نہیں کہتی کہ دوسروں کو ذہنی مریض بنا کے چھوڑ دو!
🌝💔
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...
✍️
تم پر غصہ بھی بہت آتا ہے
اور تمہارے بنا رہا بھی نہیں جاتا 🔥😊

محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔


شیخ سعدی فرماتے ہے
دوستی کا رشتہ بہت بہتر ہے رشتےداری سےکیونکہ رشتےداروں سے رشتہ خون کا ہوتاہے
دوستوں سے رشتہ دل کا ہوتا ہےاور دل سارے جسم کو خون مہیا کرتا ہے
❤️🔥⚔️👑
💔ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــ
ہم زبردستی کسی کو اپنے لیے
مخلص نہیں کر سکتے..💯
💔ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
_*╰┈ ➤*_
•||🦋 مرد کی بہت ساری پریشانیاں خوبصورت عورت کو دیکھ کر ختم ہو جاتی ہیں❤️🎀°l|
ھم نے باندھا ھے تیرے عشق میں احرام جنوں
ھم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلایئ کا 🥀❤️my most favorite song ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️❤️💙🤍🖤💜❤️💛
_*╰┈ ➤*_
•||🦋 کچھ لوگ اپنے لمحے
سوارنے کے لیے دوسروں کی
ساری ذندگی برباد کر دیتے ہیں_!!😒🖇️ 🎀°l|
✍️ *مقابلے کا دور اتنا بڑھ گیا ہے کہ لوگ حسد، بغض، انا، اور نفرت میں بھی ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش میں ہیــــں--*✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain