*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥
تیری اوقات سے اونچا ہے____عشق میرا😍❤️
تو اپنے آپ کو____ میرے لائق نہ سمجھا کر😌🥀
"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥💔

"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
*تیری ایک مسکراہٹ پر میں نے چائے کا کپ چھوڑ دیا*
*پھر بھی تم محبت نہ کرے تیری مرضی*


بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جس میں خود کو سستا کر دیا جائے ۔ 💔🔥
💔✨🥀
ارے واہ! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔🔥
*مرض_ محبت اور موت نا ہوتی تو*
*اِنسان نے کہاں قابو میں آنا تھا*🖤
❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک
*حوصلہ دے کر چھور دیا جاتاہے۔۔
*رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی🙂❤️🩹
کچھ دُکھوں کا اعلاج صرف
سجدہ ہی ہوتا ھے ..!!🥀
