Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

جو تیرے دل کو لبھاۓ وہ ادا مجھ میں نہیں 🖤🥀

Nicky99
 

کہاں سے لاوں میں اتنا صبر۔۔
تھوڑے سے تم کیوں نہیں آتے🙂❤️🩹

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

جو سب کے ہوتے ہیں نہ
وہ کسی کے نہیں ہوتے
اور جو کسی ایک کا ہوتا ہے
وہ سب کا کبھی نہیں ہوتا

Nicky99
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں
دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں❤

Nicky99
 

مانگ رہا تھا ثبوت وہ محبت کا
میں آدھی چائے نہ دیتی تو اور کیا کرتی

Nicky99
 

😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉😜😜😛

Nicky99
 

- پہلا سجدہ اگر اٌسکی چاہت کا کرو گے
تو دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمہاری چاہت سے نواز دے گا♥"

Nicky99
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں❣
*محسن*
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں ❤
◦•●◉✿ ** ✿◉●•◦

Nicky99
 

ہاۓ وہ اسم محبت کہ، ایمان لے آئے
مانگ لی جان تو بھاگے ہوۓ،جان لے آئے
تیری مرضی ہے مری جان ،جہاں لے جاۓ
ہونٹ کٹ جائیں جو پوچھوں کہ، کہاں لے آئے♥️🔥

Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

شاعری ہم کلام ہونے دو♥️_____♥️
لفظ میرے غلام ہونے دو♥️_____♥️
ابھی جلدی کیا ہے جانے کی♥️______♥️
رک جاؤ کہ شام ہونے دو♥️______♥️
دل پہ میرے تونے لکھ دیا♥️_____♥️
ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو♥️______♥️
کیا چھپا کر کرو گے تم محبت♥️_____♥️
بات اب سرے عام ہونے دو♥️_____♥️

Nicky99
 

تجھے خبر نہیں کیا شے ھے خوفِ تنہائی،
ڈھلے جو شام تو خود اپنا گھر ڈراتا ھے!

Nicky99
 

________` 🥀✨ -"
کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂🥀💔

Nicky99
 

________` 🥀✨ -"
کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂🥀💔

Nicky99
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥

Nicky99
 

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گئے

Nicky99
 

کیا شخص تھا اڑاتا رہا عمر بھر مجھے
لیکن ہوا سے ہاتھ ملانے نہیں دیا
حسن عباس رضا

Nicky99
 

ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو🥺
🔐🔑
وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے💔

From nicky99
N  : From nicky99 -