جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں؟
کسی کو دل سے چاہنا
اسے ہار جانا
اور پھر خاموش رہنا________🖤.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
خدا لکھنے پے آۓ تو لکھ بھی سکتا ہے
واللہ میری ذات میں تاحیات تجھ کو❤️
🥀❤️میرے نام کو تیرے نام کا😊 سہارا چاہیے
سمجھ گئے ہو یا کوئی اور اشعارہ چاہیے😌
" وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے نہ!؟ جِسے بِن مانگے ہی وہ سب مِل جاتا ہے جو ہمیں دُعاؤں سے بھی نہیں مِلتا! ۔ " 💔🙂
محبت کرو تو نکاح کرو❤️
ورنہ گوشت تو کتوں کو بھی پسند ہوتا ہے
✍️
وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔😢
صاحب۔ ۔
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔😶
افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کر دیا
#انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون__!
مت کر کوشش میرے دل سے اپنے یادوں کو مٹانے کی
ہمارا اصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بهول جانے کی
مجھے مجبور کرتی ہیں کسی کی یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
ساگر
*_مان لیا تُمہیں اُس سے محبت ہے_*
*_تو مجھے بتاؤ مجھ سے کیا تھا ؟؟_*
اگر کوئی کتاب ایسی ہے جس سے پہاڑ ہل جائیں اور زمین پھٹ جاۓ تو وہ قرآن مجید ہے
*بہت لڑتی ہو میں اس سے کیونکہ جانتی ہو جان وارتا ہے وہ مجھ پر❤😍*