Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

—من پسند انسان کا کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا۔ نہ خواب خیالوں میں، نہ زمیں آسمانوں پر ❤

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

❤ھرشام یہ کہتے ہو ___ کہ کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے❤
❤اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے❤️
❤آتی ھے جو ملنے کی گھڑی ___ کرتے ہو بہانے
❤️
❤❤️
❤دل لے کے وہ میرا __________ آرام سے بولے
بس خواب کی صورت _____ تمہیں دام ملیں گے❤️
❤امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے ___ سُن لو
ہم تم سے ملیں گے _____ اور سرِ عام ملیں گے❤️
❤❤

Nicky99
 

میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا💔
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا

Nicky99
 

جب دل کسی ایک شخص پہ ٹھہر جائے نا...!!
تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا 🥀💛

Nicky99
 

" ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ ؛ وہ حُسن سے مُتاثر نہیں ہوتا! ۔ " 🔥

Nicky99
 

..👈💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞😘
💞آنکھوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞😘
💞خیالوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞😘
💞دھڑکن سےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞😘
💞ھماری یادوں سےنهيں.💞😘😘
❤️

Nicky99
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
*✪፝͜͡✮

Nicky99
 

سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے, اب تو بدکار ہونا
💔😥🙏🏻

Nicky99
 

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا 🥀🖤

Nicky99
 

ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر🌹
لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں🌹

Islamic Quotes image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

" قِصّے کہانیوں کی حد تک ہی مُحبت خوبصورت ہے! ۔ " 💔🙂

Nicky99
 

قہقہے کو خوشی سمجھتے ہو
خاک سائیکالوجی سمجھتے ہو؟

Nicky99
 

دل توڑ دیا گــــــیا، انا بچـــــــــا لی گئی۔۔۔
روح جـــــــــلادی گئی، مٹی سجــــا دی گئی.💞

سچی محبت وعدوں سے نہیں❤
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے
N  : سچی محبت وعدوں سے نہیں❤ عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے - 
Nicky99
 

💕پتہ ہے الفاظ بھی روتے ہیں کبھی کبھی لیکن اِن کی سِسکیاں صرف لکھنے والا ہی سُن سکتا ہے پڑھنے والا نہیں💕

Nicky99
 

میرے چہرے پہ تیرے نقش اُبھر آتے ہیں
اس سے بڑھ کر تیرے ہونے کی شہادت کیا ہے۔۔۔۔۔۔!!

Nicky99
 

دُکھ یہی ھے کہ مِری سانس پہ قابض ہوا شخص
کُچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا۔
🔥💯🥀

میرے دل سے نکلنے والے شخص!
اس رہائی کا دکھ تو ھو گا تمہیں!
ہمیں جنت میں پا کے اپنے ساتھ
پارسائی کا دکھ تو ھو گا تمہیں!!
N  : میرے دل سے نکلنے والے شخص! اس رہائی کا دکھ تو ھو گا تمہیں! ہمیں جنت میں پا -