کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ھر شخص برا لگتا تھا
...........تہزیب حافی💗
میری عمر تیرے خیال میں گزری
اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا
مجبوریوں کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔ دامن چھڑا گئے..
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے..
❤
°¦¦°،، اتنا #آسان🙄 نہیں ,,
.. #مجھے 🙆 #پڑھ🤥 لینا __☆"😍"
°¦¦°،،#الفاظوں کی نہیں,, #
.. #جزباتوں 💌کی #کتاب 📖 ہوں #میں!🙆 __☆"😘" —
خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں--
مگر دل اُسے پانے کی لئے ترستا ہے💔☺️
محبت بھی کرتے ہو رسوائ سے بھی ڈرتے ہو
ارے صاحب تم تو کمال پر کمال ہی کرتے ہو...---


سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے🙄
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1🤷🏻♂️
ہم بلڈ دے چکے صنم👊😂✌🏻
میں نے سوچا تھا چار شادیاں کروں گا
اگر دو ماریں گی تو دو بچا لیں گی 😍
لیکن حقیقت یہ ہے کہ 2 پکڑتی ہیں 😔
اور دو مارتی ہیں 😥🙊😭😭😭😭
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
استاد میں نے تمہیں کتے پر مضمون لکھنے کو کہا تھا
بچہ میں کیا کرتا جب میں نے کتے پے پین رکھا تو اس نے مجھے کاٹ لیا
😜😝😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛
😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣
*کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤*
" کون کہتا ہے عشق بنا دیکھے نہیں ہوتا؟
ہم امتیوں کی ہی مثال لے لو"-🌸❤️
کچھ نگاہیں منتظر ہیں فراز 🔥
اور کسی کو فرصت ہی نہیں 🔥
وہ میری خاموشی کو انکار سمجھ کر چلے گئے حالانکہ میرے منہ میں روٹی تھی 🙈🙈😂😂😋😉🤣🤣

*یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو*
*اور تم کہو کہ نہیں 🙂*
*میرا رب ہے وہ خود راستہ دکھاٸے گا*😊
اس نے مجھے مزاق سمجھا 🙄🤫😔😔
💔 💔
اور میں پاگل اس کو زندگی سمجھ بیٹھى😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain