Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

بد صورت کہہ کر ہنستے چلے جاتے ہو
یار مزاق انسان کا اوڑاتے ہو یا مصور کا

Nicky99
 

اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی وہ
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!!
جون ایلیاء

Nicky99
 

کیسے مُمکن تھا ہر شخص سے کہنا تیرا دُکھ.
مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا ہے سوگ تیرا 🖤

Nicky99
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں..💓💓

Nicky99
 

ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ
رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ

Nicky99
 

نکاح کی لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والے اس قرض کا حساب بھی ضرور ہوگا 🔥😐

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں

Nicky99
 

بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا
مگر وہ شام کسی شام بھی نہیں آئی

Nicky99
 

اے خدا تیرے کن کے بغیر میں فقط خاک ہوں♥️💫

Nicky99
 

وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر
زندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی
💔💔😢

Nicky99
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت
اٰن سے کہنا ہمارے لیے دعا کریں

Nicky99
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے

Nicky99
 

محبت تو دور کی بات ہے
اُسے تو میری عادت بھی نہ ہوئی💔🔥🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺

From nicky99
N  : From nicky99 - 
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک  شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤
N  : بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ - 
Nicky99
 

جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔
جون ایلیاء 🖤🥀

Nicky99
 

ہم تیرے عشق میں آخر، کارِ مُوسیٰ تو بَنے
مُعجزۂِ طُور نہیں، وہ تیرا جَلوَہ ہی سہی
محسؔن نقوی

Nicky99
 

*کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤*

Nicky99
 

دل تو بس یوں ہی چاہتا ہے تمہیں💕
ورنہ میں تم سے خوبصورت ہوں🖤🙂