"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
محبت "ماں" سے سیکھو
اور صبر " باپ" سے ❤️❤️
سچ پوچھتے ہو تو اک بات کہوں فراز 💯🥀
تماشا ہے جسموں کا محبت مر چکی ہے اب 💯🥀
رات سب کا برہم رکھ لیتی ہے 🙆♂️
کون سوتا ہے کون روتا ھے🙄😞😞
~
ہائے افسوس ابنِ آدم🥀🖤
یہ نئے زمانے کی محبتیں ہیں ملاقات کے
بعد غسل لازم ہے❗✨deep point🧐
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے😉💔
From nicky99
مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا💔🔥
مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے💯
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں 💔
*میرا غم سمجھنے کے لیے تمہیں
کسی بچے کے ہاتھ سے اس کا پسندیدہ کھلونا چھین کر دیکھنا ہوگا❣💯🔥*
باتیں ہم سے،عشق کسی اور سے🥀
💫🖤laghta to yahi hai🥺
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ۔؟؟؟
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔💔
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوئے بیچارے لوگ
مانگیے جو ہم سے تو ، فقط پناہ مانگیے
#مرشد_جون_ایلیا 😔💯🔥
جان تن سے نکل گئ لیکن؟
تو نہیں میرے دھیان سے نکلا..🖤
جون ایلیاء ..
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا
جس کے جانے سے میری جان جایا کرتی تھی 🙂💔🥀