Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

*اے دل دکھانے والوں بھولے تو نہیں ہو نا۔۔💔*
*""حقوق اللہ""کی معافی ہے۔۔💯*
*""حقوق العباد""کی نہیں ۔۔💯❤*

Nicky99
 

میں پلٹ جاؤں یا اب بھی تیرا رستہ دیکھوں
تجھ پر لازم تھا مجھے ___کچھ بتا کر جاتے!!❤

Nicky99
 

کہنے لگا !مجھے معاف کر دو میں شرمندہ ہوں میں نے کہا ! جاؤ معاف کیا 🙂کہنے لگا ! کیا ہم دوبارہ دوست بن سکتے ہیں ؟ میں نے کہا علی ابن طالب نے فرمایا تھا !آزمائے ہوئے کو آزمانہ بیوقوفی ہے 💔🔥

Nicky99
 

ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوئے بیچارے لوگ
مانگیے جو ہم سے تو ، فقط پناہ مانگیے
#مرشد_جون_ایلیا 😔💯🔥

Nicky99
 

اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا
جس کے جانے سے میری جان جایا کرتی تھی 🙂💔🥀

Memes & Satire image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

تُو نے مُجھ کو مانگا ہی نہیں__
ورنہ کیا تیرا کوئی خُدا نہ تھا___
جون__ایلیاء

Nicky99
 

صنم خانے سے اٹھ کعبے گئے ہم
کوئی آخر ہمارا بھی خدا تھا
میر تقی میر

Nicky99
 

💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔

Nicky99
 

اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️

Nicky99
 

تُم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کیلئے،
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو نہ سمجھو گے۔😔

Nicky99
 

روٹھے ہو تو مجھ پر ، کوئی الزام مت لگانا
کس کس کو بتائیں گے ، کہ ایسے نہیں ہیں ہم💔

Nicky99
 

کیا بخشے جائنگے ہم لوگ؟ 🥀
ہر نماز میں نامحرم کو مانگنے والے ☺️

Islamic Quotes image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

مجھے اس کی آواز کا مرہم چاہیے 🙂
اسے کہو نہ __ کہ میرا نام پکارے🥀💔

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣

Islamic Quotes image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

باندھ کر میرے بازو پر۔۔۔۔۔۔ تعویز نظر کا ۔۔۔۔۔
خود ہی مجھ پر۔۔۔۔۔نظر جمائے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔

Nicky99
 

*لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا*🥀
💔
*میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دکھا🔥