Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

تیری چپ سے ہی محسوس کیا تھا میں نے
جیت جاے گا کسی روز تیرا غم مجھ سے--!!•
*سـاری یــادیں سنبھال کر رکھنا*
*᯽┈─😔😢❊😢😔─┈᯽*
*ھم نہ ھـونگے تــو کام آئیں گی*

Nicky99
 

جو سب کا ہوجائے میں اس کو اپنا رکھنے میں دلچسپی
کھو دیتا ہوں
................✨
پھر چاہے وہ دوست ہو یا محبت🔥💯*

Nicky99
 

*"- اور مجھے ساری عمر یہ وہم رہے گا اسے مجھ سے محبت تھی 💔🔥*😔😔

Nicky99
 

جب کسی کی بد قسمتی عروج پر ہو
اسے لاحاصل شخص سے عشق ہوجاتا ہ🙂💫

From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

ہمارے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص اسے ہم سے عزیز اور بھی بہت تھے

Nicky99
 

میَں نے تمہیں
کبھی نہ ملنے والی منزلوں پہ
بہت ڈھونڈا ہے ! ⁦❤️🙂

Nicky99
 

حرام چیزیں کبھی سکون نہیں دےسکتی
ان میں سےایک غیر محرم سےتعلق بھی ہے💯🔥

Nicky99
 

*یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے*
*اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں🥀🖤*

Sad Poetry image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے❤️🥀

Nicky99
 

"اگر کبھی خود پہ اختیار ہوا تو بھلا دیں گے تمہیں"🙃🥀
_🥀💔

Nicky99
 

سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے
آج بھی وہ شخص مجھ کو منہ زبانی یاد ہے

From nicky
N  : From nicky - 
From nicky99
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

کس کی تصویر ہے دیکھاؤ تو 💥
تم نے کس سے بدل لیا ہے مجھے🥀🔥
جون ایلیاء 🖤

Islamic Quotes image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
جون ایلیا

Nicky99
 

نوکری کر رہے ہو مدت سے
تم کوئ کام کیوں نہیں کرتے
جون ایلیا

Nicky99
 

شرٹ کے ٹوٹے ہوۓ بٹن سے لے کر مرد کے
ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت"
🍀🔥🌸