Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Nicky99
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
شاکر
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

Nicky99
 

ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا
خدارا ہمیں تو بہانے بنانا بھی نہیں آتے.. 🖤

Social media post
N  : اس کی خواہش ہے کہ میں پردے میں رہوں وہ ایک شخص میری حیا پر مرتا ہے🥰♥️❤️ - 
Nicky99
 

مانا کے اس سے بہتر بہت ہیں...♥
مگر ہائے وہ شخص میری زندگی ہے...♥

Nicky99
 

کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤

From Nick
N  : From Nick - 
Nicky99
 

شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

Nicky99
 

دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤❤ good morning all

Nicky99
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌

Nicky99
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔
~

Nicky99
 

*_(عشق ممنوع💔😞🙏😕)_*
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
"میرا وہ مطلب نہیں تھا "
💔👏

Nicky99
 

عشق سے زیادہ بھی ایک چیز تڑپاتی ہے اور وہ ہے خارش۔😁😆😂🤣🤣😜🤪😎

Nicky99
 

مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ تشریح شاعر اب مزید ایزی لوڈ نہیں کرا سکتا۔😂🤣🤣🤣😂😂

Nicky99
 

ہم تمہاری یاد میں اتنی آگے نکل گئے 🤭
کہ رکشے والے نے پانج سو کرایہ مانگ لیا😂🙈

Nicky99
 

وہ ٹــوٹنــے نہیــں دے گا میــرے صــبر ڪا سلسلــہ
وہ ڪـُـن فــرمــائــے اور معجـــزہ ہــو جــاۓ
••💜💜••

Nicky99
 

کنجوس رکشے والے سے: غازی صاحب کے مزار پر جاؤ گے....؟ رکشے والا: جی صاحب جاؤں گا..... کنجوس: یہ پھول ان کے مزار پر ڈال دینا......
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Nicky99
 

جب اس کی آنکھ کھلے گی تو ہم نہیں ہونگے🙄🤷
ہمیں سمجھنے میں وہ شخص دیر کر دے گا😌🤗
Alone♥️💞

Nicky99
 

سِسکیوں میں جو یاد آتا ہو ، فرض کرو وہ کتنا عزیز گا۔۔ " 💔🧸

Nicky99
 

🤧😷🤒🤕🥴🥶

Life Advice image
N  : From nicky99 -