Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

وہ کہتے ہیں اِک وقت ھوتا ھے قبولیت کا
میں حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اُسے💔

Nicky99
 

"تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی"!🌸❤
_______💕💯bilkul asa hi hota hai

Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Islamic Quotes image
N  : From nicky99 - 
Islamic Quotes image
N  🔥 : From nicky99 - 
Nicky99
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی... 💔💔💔

Islamic Quotes image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

*دوسروں کو ... کچھ بھی کہنے سے پہلے ... الفاظ کو اپنے اوپر آزما لیجئے ........!!!*
💞

Nicky99
 

میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں🖤🥀✌
*

Nicky99
 

زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا 🙄
کہ ٹرین 🚃 کبھی پنچر نہیں ہوتی 🙄🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Nicky99
 

موٹے پیٹ والے کو یہ فائدہ ہوتا ہے کہ بارش میں اسکے جوتے نہیں بھیگتے.
😂😂😂

Nicky99
 

پسند کی شادی کا نام سن کر گھر والو کو اایسے جھٹکے لگتے ہے جیسے بجلی کی تار کو پکڑ رکھا ہو😂😂😂

Nicky99
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅

Nicky99
 

لڑکی آج آپ مجھے خطرناک انداز میں شادی کے لیے پرپوز کریں
لڑکا : ٹھیک ہے
😁😁😁😁🙆😂😂😂😂
کیا تم میرے بچوں کو اپنا جنازہ اٹھانے کا موقع دو گی

Nicky99
 

جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو، "اقبال" ان کا ہر عیب زمانے کو برا لگتا ہے.💔

Nicky99
 

جو الزام رہ جائیں وہ میرے کفن پہ لکهنا😢

Nicky99
 

اور جب میں__خاک نشیں ہو جاؤں تو تم تنہا میری قبر پر سپارے پڑھنا🥀

Nicky99
 

'- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں..،🙂
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری🖤

Nicky99
 

✨اسے کہنا اس کی یاد میں بے حد اذیت ہے🖤. ✨یا اپنے نقش دھو جائے یا میرا پھر سے ہو جائے😔
Rightttttt