# بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے..🥀
اور لوگ اسے خودکشی کا نام دیتے ہیں..🥀🖤🖤
سفید جوڑے پر ہی موقوف نہیں جلوے۔۔🔥
۔۔۔۔۔۔ ہم کالے بھی پہنے تو غضب لگتے ہیں۔۔۔۔۔✨
*انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں کسی ایک انسان*
*کی مجبوری دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جائے!!"*🙂
Kia baresh ho rahi hai🌧️🌧️🌧️
جا کسی اور کو دلاسے دے میرا رونے سے جی بہلتا ہے😢
کہا تھا ناں !!! سادگی میں ___ رہنے دو😊❤ سنورنے پہ آئی تو ____ دیکھتے رہ جاؤ گے!!!😍🙈 ///
کشتیاں ﮈوب چکی ہیں ساری.. اب لیے پھرتا ہے__,,دریا ہم کو..
" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی!!!♥️ وہ سمجھتےہیں بے زبان ہوں میں✨ -"🌝🙌🌸"-
🦋🤫*
*محبت میں من پسند شخص اگر نہ ملے تو دل کی کائنات کا نظام درہم برھم ہو جاتا ہے_*🔥😒💔
اور جانتے ہو درد کیا ہوتا ہے ؟
ہاں وہی کھلے آسمان تلے چیخ کے کہنا اللّہ جی اس نے میرے ساتھ کیا کر دیا 😭😭💔💔

شام کی تاریکی
اس کا اترا چہرا♥️
پاس جو بیٹھے؟
حیات ٹھہرے ♥️
خاموشی اسکی؟
سانحہ کوئی ♥️
کلائیاں اس کی؟
چوڑیوں کا مقدر♥️
اورخوش قسمت ؟
جھمکے اس کے♥️ موسیقی کیا ہے؟
اس کا گنگنانا♥️
ان فاصلوں کو دوریا نہ سمجھو میری جان
ڈر تو بس دلوں کے فاصلے سے لگتا ہے
دو عورتیں باتیں کر رہی تھی.🙍🙎
پہلی عورت .🙍 پتہ ہے 🙄😱😳
ہمارے گاؤں کے چوہدری 🎅
صاحب کومہ میں چلے گئے ہیں. 🤯🤪
دوسری عورت. ہاں بہن 🙁😏😜🤓😔
پیسے والے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں 🤣🤣
*لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں* 😌
*پھر فتویٰ لگایا خودکشی حرام ہے*
#بےزباں___IsHaQ🖤🥀





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain