Damadam.pk
Nicky99's posts | Damadam

Nicky99's posts:

Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Nicky99
 

*تنہائیاں عروج پر ہوں تو*
*دِلاسے زہر لگتے ہیں 🖤🙂*

Nicky99
 

*آپ سے شکایت اتنی سی ہے* 🙂🥀
*آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے*

Nicky99
 

#__ 🍂🍂🥀
"اللّٰهﷻ خود ہی سُن لیتا ہے
خاموش دِلوں کی التجائیں"۔🌸
#____ ❤️🖤

Nicky99
 

مجھے پاگل جس نے کرنا ہو
وہ ذکر تمہارا کرتا ہے💕

Nicky99
 

کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں جیسے جگر گردہ اور معدہ پھیپھڑے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜

Nicky99
 

بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂🤣🤣🤣

Nicky99
 

وہ جو کہتے تھے
بچھڑیں گے نہ ہم کبھی
دفع ہو گئے دیکھتے دیکھتے 🙄
😂😂😂😂😂😂

Life Advice image
N  : From nicky99 - 
Beautiful People image
N  🔥 : من پسند شخص اگر ہرمرض کی دوا ہے تو دوسری طرف ڈپریشن کی بڑی وجہ بھی 🖤🔥 - 
Nicky99
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥

Nicky99
 

لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____ کبھی عادتاً نہیں ہوتا...!!. بابا 🔥💔 🥀

Nicky99
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی💕💞💓
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💞💕💓

Nicky99
 

'- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں..،🙂
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری🖤
🙂♥️

Nicky99
 

🔥 *♡؏ــشـ❥ـہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت♡*🔥
نہ جانے وہ کس قدر میرے بغیر رہا ہو گا 🥺💔
جو میرے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزارتا تھا🥺💔
╰┈ ➤💙

Nicky99
 

-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃💔🔥
_____"🌸

Nicky99
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے
*مُرشِدّ❤️*

Nicky99
 

اتنا تو کوئی مریض بھی نہیں کرتا 😕🙄
جتنا آپ ہم سے پرہیز کرتے ہیں ☹️💔

Nicky99
 

زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے
ہیـــں،،🔥🤔
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐

Nicky99
 

"ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا
"آپ نے تو ہاتھ چوم کر جان نکال دی___😍