مزاج کی جزباتی ہوں مانتی ہوں😌 ۔
مگر منافقت میرے بس کی بات نہیں 🥀۔

💔✨💔✨💔✨💔✨💔✨💔✨
بے وفا لوگوں سے اچھے تو یہ غم اور دکھ ہوتے ہیــں ساگر
جوبرباد تو کرتے ہیـــں لیکن کبھی ساتھ نہیـــــــں چھوڑتے
✨💔✨💔✨💔✨💔✨💔✨💔
وقت سیکھا دیتا ہیں جینے کاسب ہنر ___ 💕
پھر کیا نصیب 'کیا مقدر اور کیا ہاتھوں کی لکیریں💕
💔💔💔💔
جا کہ کیہ دے موت سے تھوڑا صبر کرے🧡
🖤مرشد🖤
ہم مصروف ہیں خیالِ یار میں
🥀🥀💜
مجھے پاگل جس نے کرنا ہو
وہ ذکر تمہارا کرتا ہے💕
مجھے لگ جاؤ تم_____نظر کی طرح 🥀
کوئی جادو، ٹونا ، تعویز نہ دعا کام آئے❤
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں
پھر بھی لگتا ہے کہ دیکھا ہی نہیں صدیوں سے
💞👌💞👌💞👌💞👌💞👌💞
مــانـا کہ ہــم ادب سے بـات نہـیں کرتـــے
یہ مانـو ہــم مـطلـب ســے بات نہــیں کرتــے
یہ نرم لہـجہ ، یہ پیـاری باتـیں تیـرے لیے ہـے
یقیـن مانو ہم ہر کسی سے ایسی بات نہـیں کرتـے
💞👌💞👌💞👌💞👌💞👌💞
"کرتے ہیں میرى خامیوں کا تزکره اس طرح.🍀🌸
لوگ اپنے اعمال میں __ فرشتے ہوں جیسے"!❤✌
_______💕💯
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے
ہیـــں،،🔥🤔
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐
اس سے ہٹ کر کسی اور سے ہو جائے
محبت ہے یار مذاق تھوڑی ہے ۔۔۔!🖤🔥
"ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا
"آپ نے تو ہاتھ چوم کر جان نکال دی___😍
مزاج کی جزباتی ہوں مانتی ہوں😌 ۔
مگر منافقت میرے بس کی بات نہیں 🥀۔
#___bella👑🦋
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا___!!
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے___!!♨
❤__
اے چھوڑے ہوئے شخص مجھے دکھ ہے کہ تجھ سا
کم ظرف ... مرے نام سے منسوب رہا ہے🖤

شوق کا رنگ بُجھ گیا یاد کے زخم بھر گئے 💔
کیا میری فصل ہوچکی کیا میرے دن گُزر گئے 💔
جون ایلیاء 🌹🍁
کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم بدتمیز ہو
میں نے کہا حضور، نہایت بھی بولیے
💔😥🙏🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain