تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزہ ذکر تمہارا کر کے ....
میرا نام جوڑنے سے اُسے عزت کا خیال آیا
عزت ہمارا جس کے ساتھ جوڑ گیا تھا
آیت وصل پڑھی اور پلایا پانی
اب محبت میں خسارہ نہیں ہونے والا
تھوڑا - تھوڑا ہی میسر رہے مجھے
وہ شخص میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا۔!!

بھیگی پلکوں پر نام تمہارا ہے میرے 200 روپے غاںٔب ہیں یہ کام تمہارا ہے😃😁😁🤣🤣
*زندگی بوجھ بھی نہیں لیکن!*
*نجانے کیوں تھکی تھکی سی ہے۔!!"*🙂💔
*
تم چاہتے ہو تم سے بچھڑکر بھی خوش رہوں۔۔☝️
یعنی ہوا بھی چلتی رہےاور دیا بھی جلے۔🔥
"تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی"!🌸❤
_______💕💯
جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے
تَب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے...🤷♂️
💔🔥
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا
دل سے خوشی ہوتی ہے
جب ماں کہتی ہے
🥀💙🥀
جا اللہ تجھے کامیاب کرے
