Damadam.pk
Nid@-sh@heer's posts | Damadam

Nid@-sh@heer's posts:

N  : .q1Gud morning. Kce hu sub - 
N  : .helo kce hu sub - 
Nid@-sh@heer
 

پاکستانی قوم کی ذہانت کا آج پتہ چلا.جب ایک ادمی نے کہا کہ میں فوج میں نوکری کیلئے اپلائی نہیں کرتا بلکہ اس لیے کرتا ھوں تاکہ سارے ٹیسٹ فری ھوجائیں

Nid@-sh@heer
 

باباجی کہتے ھیں کہ دو چیزوں کو کبھی سردی نہیں لگتی .
.1. برفانی ریچھ
2.شادی پر جانے والی عورتیں

Nid@-sh@heer
 

اکثر لوگ بیمار کی عیادت کرنے کم اور تراہ نکالنے ذیادہ جاتے ھیں.فلاں بندہ بھی اس بیماری سے مر گیا

N  : .q1 kce han sub plz like my post - 
Nid@-sh@heer
 

لڑکیوں کا معافی مانگنے کا طریقہ..
.
اگر میں اتنی ھی بری ھوں تو دعا کرو میں مر جاؤں.

Nid@-sh@heer
 

ھم نے تو دل تک اجازت دی تھی صاحب ...*
.
آپ تو روح پر قابض ھوۓ بیٹھے ھیں...*
.
میری اپنی شاعری

Nid@-sh@heer
 

ایک ماہ سے شادی کا وظیفہ کررھی ھوں آج پتہ چلا وہ تو سعودی عرب کا ترانہ ھے

Nid@-sh@heer
 

Hy frndz how are u

Nid@-sh@heer
 

ایک بات سمجھ نہیں آتی.سب کہتے ھیں کہ بھاڑ میں جاؤ .لیکن بھاڑ کا رستہ کھا ھے.

N  : Hlo frndz - 
N  : .q1 how are u all of my friends - 
Nid@-sh@heer
 

امی: تمہاری شادی کیسے ھو گی اس کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے.
.
می. شادی کیلئے عقل کی نھیں ڈھول کی ضرورت ھوتی ھے

N  : How are u all.follow me - 
Nid@-sh@heer
 

پاکستان کی حکومت اور انڈیا کی حکومت دونوں نھیں چاھتے کہ کشمیر آزاد ھو. پاکستانی عوام اور آرمی کشمیر کی ازادی کے حق میں ھے.

N  🔥 : 500 کی سلامی دیکر 2000 کی بوٹیاں کھانے والے وطن کی ھوائیں تجھے سلام کہتی - 
Nid@-sh@heer
 

ایسی جگہ جہاں محبت کے اظہار کی ھمت نہ ھو وھاں اظہار کیسے کیا جاۓ کوئی آسان طریقہ بتائیں.
(نوٹ): لڑکے کے پاس موبائل نہیں.

Nid@-sh@heer
 

امی اچھی خاصی بے عزتی کرکے کہتی ھے.
میں نے اب سمجھانا ھی چھوڑ دیا ھے