Damadam.pk
Nid@-sh@heer's posts | Damadam

Nid@-sh@heer's posts:

Nid@-sh@heer
 

امی کے سامنے موبائل سے دور ھی رھا کریں کیونکہ ماں کے قدموں تلے جنت کے علاوہ جوتا بھی ھے

Nid@-sh@heer
 

بریکنگ نیوز
لاہوریوں نے کھوتے کے گوشت کے بعد مینڈک کے برگر بھی دریافت کرلیے جس پر عمران خان نے خوش ھو کر لاھوریوں کو نشان حیدر اور 21 توپوں کی سلامی دینے کا اعلان کردیا

Nid@-sh@heer
 

باباجی کہتے ھیں کہ ایسی لڑکی سے شادی کرو جس کو میک آپ کرنا آتا ھو. ورنہ آپ کی بیگم میک آپ کا بھی اور اپنے منہ کا بیڑا غرق کر لے گی

Nid@-sh@heer
 

ھر چیز مل جاتی ھے.لیکن دوست کو دیا ھوا ادھار نھیں ملتا.. پھر کہتا ھے .
دے لینداں میں کیہڑا نسیا جاریاں

Nid@-sh@heer
 

گھر میں تمام پریشانیاں ختم کرنے کا وظیفہ...
.
اگر گھر میں ھر وقت جھگڑا رھتا ھے.
بے سکونی رھتی ھے .
پریشانیاں رہتی ھیں.
تو اس کیلئے آسان عمل یہ ھے کہ آپ گھر سے کہیں چلے جائیں گھر کا سکون بحال ھو جاۓ گا

Nid@-sh@heer
 

باباجی ایک گھر میں گئے وھاں سب نے ان کا مزاق اڑایا .اور ادھے گھنٹے بعد سب اندھے ھو گے .اور باباجی کے قدموں میں گر گئے ھمیں معاف کر دیں آپ کی شان میں گستاخی کی وجہ سے ھم اندھے ھو گئے بابا جی نے جوتا اتار کر سب کو ایک ایک لگائی اور کہا انی دیو بجلی لگ گئی مینوں وی کج نئیں دسدا پیا

Nid@-sh@heer
 

نظر ڈھونڈتی ہے آج بھی اس شخص کو فراز ...
.
جس نے کہا تھا میٹرک کے بعد تعلیم آسان ہے..

Nid@-sh@heer
 

جس کی غلطی غلطی نہ لگے اس کنجر کو محبوب کہتے ھیں.
Gud morning

Nid@-sh@heer
 

دانش کی پوسٹ پڑہ پڑہ کر بور ھو گی ھوں اب تو دل کرتا ھے ،میرے پاس بم ھو.

Nid@-sh@heer
 

پاکستان وہ واحد ملک ھے جس میں دیوار انسان میں آکر لگتی ھے اور کبھی کھمبا بھی.. اور اکثر چارپائی بھی گوڈے پر مار جاتی ھے

Nid@-sh@heer
 

ببل(چیونگم) دو گھنٹے چبا کر بھر منہ سے نکال کر ھاتھ میں ادھا گھنٹہ پکڑ کر ریسٹ کرنے کرنے کے بعد اس کو دوبارہ منہ میں ڈال کر چبانے کا فن بچوں کو خوب آتا ھے

Nid@-sh@heer
 

ایک تو میری شادی نہیں ھوتی.اوپر سے بچوں کے سارے پسندیدہ نام دوسرے رشتہ دار رکھتے جارہے ھیں.اورمیرے گھر والوں کو کوئی فکر ھی نھیں.

Nid@-sh@heer
 

دو دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی اور بال عابدہ پروین جیسے ھوجاتے ھیں.

Nid@-sh@heer
 

درد بہت درد دیتا ھے..
.
نہ جینے نہ مرنے دیتا ھے.
.
mari apni poetry

Nid@-sh@heer
 

محبت روگ ھے جاناں.

Nid@-sh@heer
 

حوصلے جن کے بلند ھوں ٹھرک پن جن کا عروج پر ھو....*
.
دو چار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نھیں کرتے...*

Nid@-sh@heer
 

کچھ لوگ اچھی خاصی بے عزتی کرکے آخر میں یہ بول کر چپ کروادیتے ھیں
please don't mind

Nid@-sh@heer
 

باباجی کہتے ھیں کہ عشق ھمیشہ وہاں ھوتا ھے جہاں سے بس چھتر پڑنے کی امید ھوتی ہے

Nid@-sh@heer
 

ایک ھنستی کھیلتی لڑکی آہ بھر جائے گی.
.
لکھ جائے گی تختی پر اداسی کھا گئی مجھ کو

Nid@-sh@heer
 

ایک باپ اپنے بیٹے کو جگاتے ھوئے اٹھ جا سورج کب کا جاگ گیا .
بیٹا تو کیا ھوا وہ سوتا بھی تو پہلے ھے