Damadam.pk
Nid@-sh@heer's posts | Damadam

Nid@-sh@heer's posts:

Nid@-sh@heer
 

ایک گنجے سے کسی نے پوچھا کہ تمہیں اپنے گنجے پن سے کیا مشکل ھوتی ھے.
گنجا آدمی.بس وضو کرتے وقت پتہ نھیں چلتا کہ منہ کہاں تک دھونا ھے

Nid@-sh@heer
 

جانو مانو والوں کیلئے ایک ایسی بھی رضائی ھونی چاہیے جس میں اے سی لگا ھو تا کہ گرمیوں میں آسانی ھو

Nid@-sh@heer
 

ھم بھنساتے نھیں ھنساتے ھیں صاحب...*
.
کبھی کبھار لائن مار دیں تو معاف کیجیے گا...*

Nid@-sh@heer
 

ھر چیز مل سکتی ھے...*
.
لیکن امی کو دیے ہوئے ادھارے پیسے واپس نھیں ملتے.

Nid@-sh@heer
 

کل رات جانو کیلئے آسمان سے تارے توڑ کر لارھی تھی کہ راستے میں شاپر ھی پھٹ گیا

Nid@-sh@heer
 

اقبال تیرے شاھین برقعے والی کو بھی نھیں بخشتے..

Nid@-sh@heer
 

بابا جی کہتے ھیں. میں کچھ نہیں کہتا یہ سب تم لوگوں کی اپنی بے غیرتیاں ھیں

Nid@-sh@heer
 

باباجی کہتے ہیں دنیا کی سب سے پتلی کتاب "عورت کیا چاھتی ھے اور اس کا جواب "ہر چیز"

Nid@-sh@heer
 

لوگ نماز کے بعد موبائل ایسے دیکھتے ھیں جیسے دعا کی قبولیت کا میسج آیا ھو

Nid@-sh@heer
 

ایک بات سمجھ نہیں اتی کہ کشتی وھاں کیسے ڈوبی جہاں پانی بھی کم تھا

Nid@-sh@heer
 

کمینے پن کی حد.
.
ایک دوست دوسرے سے یار آج اپنی بہن کا سونے کا کنگن چوری کرکے گرل فرینڈ کو گفٹ کیا.
دوسرا دوست: کمینے اتنی مشکل سے دیا تھا تیری بہن کو
.
پہلا دوست.سالے فکر نہ کر.تیرے ھی گھر دیا ھے

Nid@-sh@heer
 

ایک بس ڈرائیور بس اہستہ چلا رھا تھا پیچھے ایک فیصل آباد کی خاتون بیٹھی تھی بولی
"پتر تیری ریس آلی لت نکی تے نئی."

Nid@-sh@heer
 

اگر مہوش حیات کو "پنجاب نہیں جاؤ گی" کی وجہ سے ایوارڈ مل سکتا ھے تو عثمان بزدار کو بھی "پنجاب نہیں چلاؤ گا" پر تمغہ حسن کارکردگی ملنا چاھیے

Nid@-sh@heer
 

آج تو دل ھی نہیں گردے اور پھیپھڑے تک اداس ھیں

Nid@-sh@heer
 

سنگل ھونے کا سب نے بڑا فائدہ یہ ھے کہ بندہ کسی بھی وقت کسی کو بھی لائن مار سکتا ھے

Nid@-sh@heer
 

دانش مرا نھیں بلکہ قبر میں سکون کا جائزہ لینے گیا ھے.
وزیراعظم عمران خان

Nid@-sh@heer
 

سارے کہندے نے عقل نو ہتھ مار.مینوں عقل لبھ جاوے.میں ہتھ نئیں چپیڑاں ماراں اوہ وی رکھ رکھ کے

Nid@-sh@heer
 

پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں منگنی کے دن لڑکے کو گھر کی رکھوالی کیلئے گھر چھوڑ جاتے ھیں.

Nid@-sh@heer
 

لڑکی: مجھے ویلنٹائنز ڈے پر کیا گفٹ دو گے.
.
لڑکا: 20 کلو آٹا
لڑکی:ہاۓ آپ اتنا پیار کرتے ھو

Nid@-sh@heer
 

بابا جی کہتے ھیں.
کہ جو لڑکیاں اپنی ائی ڈی کا نام doll رکھتی ھیں. وہ یا تو لسی والا ڈول ھوتی ھیں یا دودھ والا