سردی کہتی ھے نہانا نھیں.
گیس کہتی ہے آنا نہیں.
مہنگائی کہتی ہے جانا نہیں
خان کہتا گھبرانا ھے نہیں
اگر ھماری حکومت ھوتی تو میرے پاس تم ھو ڈرامے میں دانش کبھی نہ مرتا.
مریم نواز
میٹھے چاولوں پہ ٹینڈے ڈال کر کھانے والوں، شادیوں میں کھانا کھانے کے بعد ٹینٹ سے ھاتھ صاف کرنے والوں کے بھی یہاں نکھرے ختم نھیں ھوتے
ایک پٹھان اور ایک سردار نے ریس رکھی پھر پٹھان نے کہا کہ رھنے دو.مجھے راستہ ھی نھیں معلوم تو ریس کیسے بھاگوں
سردار. تم میرے پیچھے پیچھے آنا. میں تمہیں راستہ دیکھاتا جاؤ گا.
پٹھان.واہ اتنا زبردست آئیڈیا میرے دماغ میں کیوں نھیں آیا
ایک لڑکے کی پوسٹ دیکھی کل.کہ اگر تیل 500 کا بھی لیٹر ھو جائے میں پھر بھی خان کے ساتھ ھوں. اوے صدقے پاکستانی عوام توھاڈے حوصلیاں تے نالے انے واہ فالونگ تے
آج کل کومنٹس بھی وٹے سٹے پہ ملتے ھیں جس کی پوسٹ پہ کومنٹ کرو وہ بدلے میں کومنٹ دے گا
شادی سے پہلے مرد بولتا ھے عورت سنتی ھے
.
شادی کے دو سال تک عورت بولتی ہے مرد سنتا ھے
.
دو سال بعد دونوں بولتے ھیں اور محلہ سنتا ھے
شادی شدہ لڑ لڑ کے مرتے ھیں
اور
کنوارے سڑ سڑ کے
لاہوریوں سے معصوم سا سوال...
کھوتے کا گوشت مزے کا تھا یا مینڈک کا
اب آٹے کے بحران کا خان نے حل نکال لیا.اب آٹا ساشے میں دستیاب ہو گا بس گھبلانا نھیں
نیا پاکستان بننے ھی والا تھا کہ اٹا ختم ھو گیا
رات کو سوتے وقت دمادم کا دروازہ بند کر دیا کریں کل رات بلی نے لڑکیوں کے منہ پرسے کریم چاٹ لی تھی.
کل ٹیچر نے پوچھا.
.
آپ گھر کون سی زبان بولتے ھو.
میں نے زبان نکال کے دیکھا دی .یہ والی.
اس بات پہ بھلا مارنے کی کیا ضرورت تھی
ایک لڑکا اپنے دوست کے موبائل پر گیم کھیل رھا تھا .اتنے میں ایک کال اگئی.
اسنے دوست کو بتایا کہ کسی کتی کا فون کی کال آرھی ھے.
دوست: کتی کی؟ دیکھا.
ابے سالے یہ میری کیوٹی ھے.
تین سال سے دمادم پر عوام میری عمر پوچھ رھی ھے. میں تین سال سے بتا بتا کر تھک گئی کہ میں 21 سال کی ھوں.ابھی پتا نھیں کتنے سال بتانا پڑے گا کہ میں 21 کی ھوں
ایک پٹھان کا بائیاں ھاتھ مشین میں آکر کٹ گیا.
پٹھان کا دوست پوچھنے آیا
بولا شکر کرو دائیاں ھاتھ نھیں آیا ورنہ تم کھانا کیسے کھاتے.
پٹھان تمہارا دوست بھت ذھین ھے آیا تو دائیاں تھا ھم نے جلدی سے نکال کر بائیاں مشین میں دے دیا.
جیو پٹھان
ایک پٹھان کا بائیاں ھاتھ مشین میں آکر کٹ گیا.
پٹھان کا دوست پوچھنے آیا
بولا شکر کرو دائیاں ھاتھ نھیں آیا ورنہ تم کھانا کیسے کھاتے.
پٹھان تمہارا دوست بھت ذھین ھے آیا تو دائیاں تھا ھم نے جلدی سے نکال کر بائیاں مشین میں دے دیا.
جیو پٹھان
میری اس پوسٹ کا مقصد اصلاح ھے.
.
آج کل مہرم رشتوں یعنی بہن بیٹی سے زنا کے کیسز بہت سامنے ارہے ھیں.
ایک عالم فرماتے ھیں.
ایک انسان ساری زندگی دن رات زنا کرتا ہے.
ایک دوسرا انسان ایک بار مہرم رشتے سے زنا کرتا ہے.
دوسرے انسان کا گناہ پھر بھی ذیادہ ہے.
ھم مسلمانوں کے اندر سے ایمان ختم ھو چکا ھے.اس کی وجہ انٹرنیٹ ھے.
بریکنگ نیوز
آج کل ڈاکٹر پریشان ھیں ان کا کام ٹھیک سے نھیں چل رھا انکا کہنا ھے ٹھرکی اپنی جانو کو ایک kiss سے تندرست کردیتے ھیں ھمارے پاس کوئی نہیں آتا.اس لیے ڈاکٹروں نے بھی ڈاکٹری چھوڑ کر ٹھرک پن اختیار کرنے کا فیصلہ .کیونکہ اس میں شفا جلد ملتی ہے
مرد وہ پیاری چیز ہے.
جس کو گڈ مارننگ کا مسیج کرو تو گڈ نائٹ تک جان نہیں چھوڑتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain