کہتے ہیں …!
پانچ انســـانوں کو نینـــد نہیں آتی :
١- جو کسی کے قتل کا ارادہ رکھتا ہو یا قتل ہونے کا خدشہ ہو.
٢- جس کے پاس مال بہت ہو اور اسے کسی پر بھروسہ نہ ہو -
٣- جس نے لوگوں سے بہت جھوٹی باتیں کہی ہوں اور لوگوں پر
بہت بہتان باندھے ہوں -
٤- جس کے ذمہ مطالبہ زیادہ ہو ، اور اس کے پاس دینے کے لئے کچھ نہ ہو -
٥- جو شخص کسی کے عشق میں مبتلا ہو😢 اور اسے اس بات کا خوف ہو کہ یہ مجھ سے جدا نہ ہو جاۓ -💔
ایک بات پوچھوں آپ سے
آپکو نیند کیو نہیں آتی ہے ....؟؟؟
Asslam o alaikum
ایک سردار جلیبی بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا۔۔
آلو لے لو آلو لے لو ۔۔
ایک آدمی نے دیکھ کر کہا سردار جی یہ تو جلیبیاں ہیں۔۔
سردار : چپ ہو جاؤ ورنہ مکھیاں آجائیں گی۔
راج تو ہمارا ہر جگہ ہے 💪💪💪
صاحب
پسند کرنے والو کے دل میں
اور نفرت کرنے والو کے دماغ میں
_آ_دیکھ_صاحب_ہم_کیسے_جیتے_ہیں
_کبھی_سُن_آ_کے_میری_انوکھی_داستان💔💔