پردہ یہ نہیں کہ بس خود کو چھپا کر رکھو، پردہ یہ ھے کہ غریب کے سامنے دولت کی، بھوکے کے سامنے کھانے کی، مسافر کے سامنے گھر کی اور یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو اور پردہ یہ بھی ھے کہ لوگوں کا بھرم رکھو ! ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو اور کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو
Asslam O alaikum
Allah Hafiz and good night
دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے #تقدِیر سے
کِیوں کہ اب #دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے ❤
ہم کسی کی کتابِ ہستی میں،
تب ضروری تھے ، اب اضافی ہیں!
حق یہی ہے کہ دل میں اسی کو رکھو جس نے دل بنایا ہو ❤️
ضروتمندوں کی حاجت روائی کرنا غیر معمولی اور غیر ضروری قیمتی اشیاء پر اسراف کرنے سے بدرجہا بہتر ہے
اکیلے رہتے ہوئے خود اعتماد ہونا سیکھیں ہر وقت ہر کوئی ہر مقام پہ ساتھ نہیں دیتا۔♥️💯
ا♥️
دل سے بولنا سیکھیں گے تو لوگ دل سے سنیں گے اور اگر زبان سے بولنا سیکھیں گے تو لوگ صرف کانوں سے ہی سنیں گے.
وقت بھی کتنی عجیب چیز ہے ناں❤
کسی کا کٹتا نہیں، کسی کو ملتا نہیں 🔥
بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
آپ اس وقت کونسے علاقہ سے کانپ رہے ہیں؟😂
توانوں تہاڈیاں معشوقاں تے عاشقاں دا واسطہ 😂🙈
میری پوسٹ تے وی ایا کرو.
😁🙈😁
دنیا میں جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے یا تو اپنے آپ کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو
ایک شخص کی ہی تو بات ہے مولا❤️
پوری کائنات کس نے مانگی ہے 😏