کچھ بھی ہو جاۓ میں اسے نہیں چھوڑ سکتی تھی اور یہ بات وہ بھی اچھے سے جانتا تھا پر زبردستی آپ کہاں تک کسی کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔؟ اور پھر ویسے بھی آزمإش تو محبوب چیزوں سے ہی شروع ہوتی ہے نا۔ الّلہ کی امان میں دیا
Asslam o alaikum
بہت سے آے گے تمہاری زندگی میں 🖤.......!! دلچسب لوگ.....!!🖤 پر بھول نا پاو گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل....! N
پتہ درد کیا ہے؟؟ جب آپ اس شخص کے ہونے کی ضد پکڑ لو جو دلوں جان سے پیارا ہو آپ کو اور وہ آپ کا ہونا ہی نہ چاہے_" 💔
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
قصور تو بہت کیے ہیں____ زندگی میںی سائیں🙂🥀 مگر سزا وہاں ملی جہاں____ بے قصور تھے ہم .🥀
ابھی وہ سکون میں ہے کسی اور کا ہو کر آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہونگے -
ایسے اگنور نا کیا کرو میکو 😒🙄 چھوٹا سا دل ہے میرا 💗🤗
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤. جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.........