Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
تنہا چھوڑکرھم کو حوصلہ بھی دیتےھو؟
سانس چھین کر جینے کی دعابھی دیتے ھو.؟
ایک طرف جدائی کا تذکرہ بھی جاری ہے,
دوسری طرف مسکرانےکا مشورہ بھی دیتےھو.. !!
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔
پھر وہی یاد آنے لگے ہیں،💯
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں🥀🖤
کیا کـرو گـے؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں”—💔
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
کبھی آو تو ہم درد ک ماروں ک شہر میں ۔۔۔۔
تمہیں ہر موڑ پر ہر شخص یہاں اپنا سا لگے گا ۔۔۔
اور تم دیکھنا سنا کر اپنی داستان ۔۔
تمہیں ہر شخص کی آنکھوں میں ایک سپنا سا لگے گا ۔۔
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے 🤐
تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے
جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ☝️👉
محبت جتنی خوبصورت ہے اس سے زیادہ تکلیف دہ ہے نظروں سے اوجھل ہو کر جینا ایسے ہی ہے جیسے جلتے صحرا کا سفر کرنا نہ کوئی راستہ دکھائی دیتا ہے نہ کسی شجر کا سایہ ملتا ہے بس طویل مسافت ہوتی ہے جو پورے وجود کو شل کر دیتی ہے
اور اسی لئے محبت میں سب سے بڑا امتحان جدائی ہے دل کے ہر وہم و گمان میں بسنے والا ہر سوچ پہ حاوی ہوتے ہوئے بھی دکھائی نہیں دیتا انسان ڈھونڈتا پھرتا ہے اسے کسی سراب کسی لا حاصل جستجو کی طرح:
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night to all
woh agr apna bna k dagha dainy main mahir hain
To
Ham bhi gham main muskrany ki maharat rakhty hain
.
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
شکر کرو درد سہتے ہیں-------- درد لکھتے نہیں💓💓💓💓💓
ورنہ کاغذ پر لفظوں کے -------جنازے اُٹھتے💔💔
ابھی سکون میں ہے وہ۔
کسی اور کا ہو کر۔
آگ تو تب لگے گی۔
جب ہم کسی اور کے ہوں گے۔۔۔💔💔
ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے....!!!
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain