💝اپنی خوشیوں کو اپنے اندر رکھیں 🖤🌸
💖لوگ خوبصورت چیزیں بارباد کر دیتے ہیں 💕🌺
ختم ہو گئے ان لوگوں سے رشتے بھی...
جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دینگے .
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥💖
کیا💓 لکھوں💓 زندگی💓 کے💓 بارے💓 میں💓
وہ💓لوگ💓ہی💓بچھڑ💓گئے💓جو💓زندگی💓ہوا💓 کرتے💓تھے 😌💖🌷
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے
رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے 🔥
پروانے کا نہ غم ہو تو پھر کس لیے دؔ
ہر رات شمع شام سے لے تا سحر جلے!!!
والد کی عزت کرنے والا کبھی غریب نہیں ہوتا
ماں کی عزت کرنے والا کبھی بدنصیب نہیں ہوتا
یااللہ ہمارے والدین کو ھمیشہ صحت مند رکھے
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..
دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤
Asslam o alaikum
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
دلوں میں مطلب اور زبان
سے پیار کرتے ہیں❤
آج کل لوگ دنیا میں یہی
کاروبار کرتے ہیں💔
🥀
محبت جب جب ہوگی۔۔۔یاد رکھنا
تم سے ہی ہوگی،ہر بار ہوگی،بار بار ہوگی🔥
دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو 💛
لوگ چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں
میں نے کبهی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجها کہ دوسرے مجهے بے وقوف لگیں,اور
میں نے کبهی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجهے گنہگار نظر آئیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain