ہم کسی کی زندگی میں
اتنا بھی اہم نہیں ہوتے۔۔
😞😞
جتنا ہم تصور کر لیتے ہیں۔۔ 😞💔
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﻨﺎ❤*
*ﺩﯾﻨﺎ🌷
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ، ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻭﻗﺖ، ﺍﻭﺭ ﺑﺲ*🥀
* *ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﯿﺎﺭ ﭼﺎﺋﯿﮯ🙈
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
Asslam o alaikum
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___
اب نہیں مانگنی خیراتِ محبت تجھ سے
جا...!!!
تری خیر ہو ہم نے ترا در چھوڑ دیا
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں
اتنی شدت پسند ہومیں کہ.....
چھوڑ تو سکتی ہو پر بانٹ نہیں سکتی
چاہے چیزیں ہو یا انسان جو میرا تو صرف میرا
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
کرنے دو اسے میرے ______ دل کے ٹکڑے ٹکڑے
وہ خود ہی رو پڑے گاہر ٹکڑے پر اپنانام دیکھ کر💔
Ki Duniya
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے
جو میں سچ کہوں تو برا لگے'
جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں'
یہ سماج جہل کی زد میں ہے'
یہاں بات کرنا حرام ہے ۔۔
وہ دل💓 میں آیا تو تھا بہت سے راستوں سے
جب جانے کا راستہ نہ ملا تو دل💔 توڑ کے نکل گیا
اسے لگتا ہےمجھے درد نھیں ہوتا۔!!!
خیر بات کو کیا بڑھانا؟؟
اس نے کہ دیا نھیں ہوتا تو بس۔۔۔۔۔۔۔نھیں ہوتا💔
{Ghum mai doba hai safar meri zindge ka}
}
{Meri zakhmi muskarahat par log mujhe khush mizaag kehty hai}
اوس کی طرح خواب تھے آنکھیں نمی سے بھر گئے
رات تھی اپنی زندگی صبح ہوئی تو مر گئے
وقت اور حالات سے بہتر کوئی استاد نہیں
یہ اچھے ہوں تب بھی اور برے ہوں تب بھی لوگوں کی پہچان کروا دیا کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain