Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے اور ایسے لوگوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں
محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے.

Nida.11
 

یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا؟؟؟؟
میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو روتے،سسکتے ،بلکتے، منتیں کرتے تڑپتے دیکھا ہے 💔

Nida.11
 

خدا نے اگر کسی کے دل میں تمہارے لئے محبت ڈالی ہے تو اس پر شکر ادا کرو کے خدا نے تمہیں اس قابل سمجھا،
قدر کرو ان کی جو تمہاری قدر کرتے ہیں"
ورنہ جو خدا دل میں محبت ڈال سکتا ہے"
وه تمہارے لئے کسی کے دل میں ""صبر"" بھی ڈال سکتا ہے_" 💔 🥀🌚

Nida.11
 

خدا کبھی کسی نرم دل والے کو کسی مضبوط دل والے سے محبت میں مبتلا نہ کرے۔ ایک ترستا رہتا ھے اور دوسرا محسوس تک نہیں کر پاتا 💔

Nida.11
 

جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں💯😪

Nida.11
 

عورت نازک ہوتی ہےاور مرد سخت جان اس کے باوجود عورت مرد کا تھپڑ بھی سہہ لیتی ہے، اور مرد اس کی اونچی آواز بھی برداشت نہیں کر سکتا_" 🙃

Nida.11
 

جاؤ معاف کِیا تمہیں اور تمہاری بیوفائی دونوں کو
محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وہی دے گا 💔

Nida.11
 

میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو، سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی_" 🙂

Nida.11
 

"فرشتے میں عقل اور جانور میں خواہش ہوتی ہے لیکن انسان میں دونوں ہوتی ہیں۔ اگر وہ خواہش دبا لے تو فرشتہ اور عقل دبا لے تو جانور۔"💯

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night to all

Nida.11
 

Allah hafiz bol kr log soty pta nhi ku bad me ghento fazool online beathy rhty h

Nida.11
 

Yha dmd pe sb fake or dhoky bazz h sb time pass wse jsa ye dosro k sath krty h hota in k sath b wsa hi h bora fake logo

Nida.11
 

Apni histry pe dhyan dyn mri histry chk krna chor dy N

Nida.11
 

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا✔💯
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی...🔥⁦⁩

Nida.11
 

Mai ne kuch lamhe khamosh rah kar dekha hai
Mera naam tak bhol gaye mery saath chalne waale

Nida.11
 

نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!
💔