Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

احساس ِ محبت کو اس دور کے لوگوں نے...!!!🔥💓
بس وقت گزاری کا اک کھیل بنایا ہے..!!💔

Nida.11
 

*💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے💔*
*🔥صاحب🔥*
*💔جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے

Nida.11
 

کیوں ناں بےفکر ہو کر سویا جائے
اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے

Nida.11
 

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔

Nida.11
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤

Nida.11
 

پیار میں عادی کر کے پھر مصروفیت کا بہانہ بنانا اور دوسروں کو اذیت میں مبتلا کرنا اور یہ کہنا کے تم تو ہر وقت بس لرتی ہو کیا یہ پیار ہے یا دھوکہ؟

Nida.11
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤

Nida.11
 

ﮐﻮئی ﻣﻔﺖ بھی ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﺖ لینا!!!
ﺩﻝ ﺍبھی ﺍﻭﺭ بھی سستے ہونگے

Nida.11
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

مت کرو کسی سے محبت نادان بن کر😘_
۔__دوستوں__۔
آج کل لوگ محبت بھی کسی مطلب سے کرتے ہیں😔

Nida.11
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں

Nida.11
 

ہجر دجیئے، صبر دجیئے، کوئی کشادہ قبر دجیئے۔
محبت تو دے نہ سکے آپ ایسا کیجئے زہر دجیئے...!! 💔.

Nida.11
 

#محبت۔۔۔۔!!❤
#محبت کبھی غلط نہیں ھوتی لوگ #محبت میں غلط کرتے ھیں۔۔😕
#محبت ناکام نہیں ھوتی لوگ #محبت میں ناکام ھو جاتے ھیں۔۔۔،،
#محبت ڈھونڈنے سے نہیں ملتی وہ خود اس انسان کو تلاش کر لیتی ھے جس نے اس راہ پر چلنا ھوتا ھے ۔۔۔۔!!
#محبت دل کو ہر براٸ سے پاک کرنے آتی ھے اور لوگ #محبت کو ھی گندہ کر دیتے ھیں ۔۔۔،!! 😑
#محبت تو وہ بھی تھی جب آقاۓ دوجہاں(ص) نے کہا ! عائشہ جب سے مجھے پتا چلا ھے تم جنت میں بھی میری ساتھی ھو مجھے مرنے کا شوق پیدا ھو گیا ھے ۔۔۔!!❤

Nida.11
 

تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے...
تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا...

Nida.11
 

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔

Nida.11
 

""کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان حرکتوں سے!!!⁦❤️⁩🍂⁦❤️⁩🍂
"""کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہم!!!🍂🍂

Nida.11
 

یہ رُکے رُکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں یونہی کب تلک خدایا، غم زندگی نباہیں"🥀

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Asslam o alaikum